-
بلوچستان میں 2 بم دھماکے، 12 زخمی
Jan ۰۶, ۲۰۱۹ ۱۳:۱۰پاکستان کے صوبے بلوچستان کے علاقے پشین اور پنجگور میں ہونے والے دو بم دھماکوں میں متعدد سیکورٹی اہلکاروں سمیت بارہ افراد زخمی ہو گئے۔
-
فرانس میں دہشتگردی
Dec ۱۲, ۲۰۱۸ ۲۱:۱۵سحر نیوز رپورٹ
-
ایم کیو ایم پاکستان کی محفل میلاد میں دھماکا، 6 زخمی
Dec ۰۸, ۲۰۱۸ ۲۱:۴۹پاکستان کے شہر کراچی کے علاقے گلستان جوہر میں پرفیوم چوک کے قریب ایم کیو ایم پاکستان کے تحت ہونے والی محفل میلاد میں دھماکا ہوا، جس کے نتیجے میں 6 افراد زخمی ہو گئے۔
-
جشن میلاد النبی بھی گوارا نہیں تکفیریوں کو ۔ ویڈیو
Nov ۲۱, ۲۰۱۸ ۱۰:۱۳گزشتہ روز جشن میلاد النبی کے دوران عین تلاوت قرآن کریم کے موقع پر افغانستان کے دارالحکومت کابل میں خودکش دھماکے کے نتیجے میں 60 افراد شہید اور 80 سے زائد زخمی ہوئے بعض زخمیوں کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔
-
ایران نے افغان عوام اور حکومت کے ساتھ اظہار یکجہتی کیا
Nov ۲۱, ۲۰۱۸ ۱۰:۲۵ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان بہرام قاسمی نے افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ہونے والے دہشت گردانہ حملے کی مذمت کرتے ہوئے افغان حکومت اور عوام سے ہمدردی اور یکجہتی کا اظہار کیا ہے۔
-
کابل میں عید میلادالنبی (ص)کی تقریب میں دھماکہ 60 افراد شہید 80 زخمی
Nov ۲۰, ۲۰۱۸ ۲۰:۱۵افغانستان کے دارالحکومت کابل میں عید میلادالنبی (ص) کی تقریب کے دوران دھماکے کے نتیجے میں کم از کم 60 افراد شہید اور 80 سے زائد زخمی ہوگئے۔
-
ایران کی جانب سے کابل دہشتگردانہ دھماکے کی مذمت
Nov ۲۰, ۲۰۱۸ ۲۰:۴۴اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کابل میں عید میلادالنبی (ص) کے موقع پر ہونے والے دھماکے کی جس میں اس ملک کے علماء،سیاسی و مذھبی شخصیات اور عوام کی بڑی تعداد شہید اور زخمی ہوئے مذمت کرتے ہوئے شہید ہونے والوں کے اہل خانہ سے تعزیت اور همدردی کا اظہار کیا۔
-
کراچی میں دھماکہ 2 افراد جاں بحق 10 زخمی
Nov ۱۶, ۲۰۱۸ ۱۹:۲۸پولیس حکام کے مطابق دھماکے کے بعد علاقے میں بجلی کی فراہمی معطل ہوگئی ہے۔
-
اقوام متحدہ کی امن فوج پر دہشت گردوں کے حملے
Oct ۲۹, ۲۰۱۸ ۰۳:۳۹افریقی ملک مالی میں اقوام متحدہ کی امن فوج پر دہشت گردوں کے حملوں میں 2 اہلکار ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔
-
سابق صوبائی وزیر اکرام اللہ خان گنڈا پور جاں بحق
Jul ۲۲, ۲۰۱۸ ۱۰:۱۶پاکستان تحریک انصاف کے خیبرپختونخوا اسمبلی سے امیدوار اکرام اللہ خان گنڈا پور کی گاڑی کے قریب دھماکہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں اکرام گنڈا پور جاں بحق اور 6 افراد شدید زخمی ہوگئے