-
مستونگ دھماکہ 85 جاں بحق150 زخمی
Jul ۱۳, ۲۰۱۸ ۱۸:۵۸پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے علاقے مستونگ میں ایک انتخابی مہم کے دوران دھماکے سے بلوچستان عوامی پارٹی کے امیدوار سراج رئیسانی سمیت 85 افراد جاں بحق اور150 دیگر زخمی ہوگئے ہیں۔
-
جلال آباد دھماکے کی ذمہ داری داعش نے قبول کی
Jul ۰۲, ۲۰۱۸ ۱۸:۳۲سحر نیوز رپورٹ
-
حماس کے 6 اراکین کی شہادت میں اسرائیل ملوث
May ۰۶, ۲۰۱۸ ۰۵:۵۲فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کی فوجی شاخ عزالدین قسام بریگیڈ نے کہا ہے کہ اسرائیل نے غزہ کی پٹی میں دھماکے کے ذریعے عزالدین قسام بریگیڈ کے 6 اراکین کو شہید کیا۔
-
پھر لرز اٹھا کابل ۔ تصاویر
Apr ۳۰, ۲۰۱۸ ۱۱:۴۴آج ۳۰ اپریل بروز پیر کو افغانستان کے دارالحکومت کابل میںدو بھیانک دھماکے ہوئے جس کے نتیجہ میں اب تک کم از کم ۲۵ افراد کے جاں بحق اور ۲۷ کے زخمی ہونے کی خبریں ہیں۔یہ دو دھماکہ افغانستان کی ایٹیلیجنس ایجنسی کے قریب ہوئے ہیں۔
-
صومالیہ میں دھماکہ، درجنوں ہلاک و زخمی
Mar ۲۳, ۲۰۱۸ ۱۱:۳۷صومالیہ کے دارالحکومت موغادیشو میں ہونے والے کار بم دھماکے میں درجنوں افراد جاں بحق و زخمی ہو گئے۔
-
رقہ میں زندگی کی رمق - تصاویر
Feb ۲۲, ۲۰۱۸ ۰۶:۴۵شام کے شہر رقہ میں امریکی اتحاد کی بمباری میں سیکڑوں عام شہری ہلاک ہوچکے ہیں۔
-
کابل حملے میں مرنے والوں کی تعداد میں اضافہ
Jan ۲۱, ۲۰۱۸ ۱۹:۲۰سحر نیوز رپورٹ
-
افغانستان: کابل کی مسجد امام زمان میں خودکش حملہ، 55 شہید و زخمی
Oct ۲۰, ۲۰۱۷ ۱۵:۲۹افغانستان کے دارالحکومت کابل کی مسجد امام زمان میں ہونے والے خودکش حملے میں درجنوں افراد شہید و زخمی ہو گئے۔
-
پاکستان اور افغانستان کی سرحد پر دھماکے 7 افراد زخمی
Sep ۱۶, ۲۰۱۷ ۰۵:۰۴پاکستان اور افغانستان کی سرحد پر طورخم کے مقام پر نصب گیٹ کے قریب ہونے والے دستی بموں کے 2 دھماکوں کے نتیجے میں 6 سیکیورٹی اہلکاروں سمیت 7 افراد زخمی ہوگئے۔
-
ٹرمپ کے بیان پر برطانوی حکام کا رد عمل
Sep ۱۶, ۲۰۱۷ ۰۴:۴۵لندن ٹرین میں دھماکے پر ٹرمپ کے بیان پر برطانوی حکام نے سخت رد عمل ظاہر کیا ہے۔