-
نیتن یاہو کے خلاف احتجاج میں شدت
Aug ۲۴, ۲۰۱۷ ۱۹:۴۵ترجمہ و تلخیص: م۔ ہاشم
-
روسی صدر پوتین کے ساتھ ملاقات میں اسرائیلی وزیر اعظم کی ہرزہ سرائی
Aug ۲۴, ۲۰۱۷ ۱۴:۱۳صیہونی وزیر اعظم بنیامین نتنیاہو نے ایک بار پھر روسی صدر ولادیمیر پوتین کے ساتھ روس کے شہر سوچی میں ملاقات کے دوران ہرزہ سرائی کرتے ہوئے اسلامی جمہوریہ ایران کو علاقے کے لئے ایک خطرناک ملک بتایا تاہم روس نے اس الزام کو مسترد کر دیا-
-
اسپین کی عدالت کی جانب سے اسرائیلی وزیراعظم کی گرفتاری کا حکم
Aug ۲۰, ۲۰۱۷ ۱۲:۴۹اسپین کی ایک عدالت نے دوہزار دس میں مرمرہ بحری جہاز پر صیہونیوں کے حملے کی وجہ سے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کی گرفتاری کا حکم جاری کیاہے۔
-
ٹرمپ کی جانب سے نتنیاہو کو تعاون کی یقین دہانی
Jan ۲۳, ۲۰۱۷ ۱۴:۰۹وائٹ ہاؤس نے کہا ہے کہ نئے صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتنیاہو کے درمیان ٹیلی فونی گفتگو ہوئی جس میں ٹرمپ نے علاقے کی تبدیلیوں میں اسرائیل کی حمایت کرنے کا وعدہ دیا ہے-
-
نتن یاہو بدعنوانی میں ملوث ہیں: برطانوی اخبار انڈیپنڈنٹ
Jan ۱۵, ۲۰۱۷ ۱۴:۰۶برطانوی اخبار انڈیپنڈنٹ نے صیہونی حکومت کے وزیراعظم اور ان کے اہل خانہ کو بدعنوانی میں ملوث قرار دیا ہے۔
-
تل ابیب میں احتجاجی مظاہرہ
Jul ۰۴, ۲۰۱۶ ۱۴:۵۰صیہونی حکومت کی پولیس نے تل ابیب میں مظاہرہ کرنے والے ایتھوپیائی یہودیوں کو گرفتار کر لیا۔
-
اب اسرائیلی عدالتیں صرف فلسطینیوں کو ہی پھانسی کی سزا سنائیں گی
May ۲۳, ۲۰۱۶ ۰۴:۵۵صیہونی وزیر اعظم بنیامین نتنیاہو اور صیہونی حکومت کے نئے وزیر جنگ کے درمیان طے پانے والے سمجھوتے کے مطابق اب اسرائیلی عدالتیں صرف فلسطینیوں کو ہی تختۂ دار پر لٹکائیں گی-
-
صیہونی حکومت کی کابینہ میں کشیدگی، وزیر جنگ مستعفی
May ۲۰, ۲۰۱۶ ۱۳:۴۳صیہونی حکومت کی کابینہ میں عرصے سے جاری کشیدگی کے نتیجے میں وزیر جنگ موشہ یعلون نے استعفا دے دیا ہے۔
-
یورپی یونین مقبوضہ جولان پر اسرائیل کی حاکمیت کو تسلیم نہیں کرتی ہے: موگرینی
Apr ۲۰, ۲۰۱۶ ۰۳:۲۳یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کی سربراہ فیڈریکا موگرینی نے کہا ہے کہ یورپی یونین جولان پر صیہونی حکومت کے قبضے کو تسلیم نہیں کرتی ہے۔
-
حزب اللہ لبنان نے شام کی تقسیم سے متعلق اسرائیلی منصوبے سے خبردار کیا
Apr ۱۹, ۲۰۱۶ ۰۳:۵۶حزب اللہ لبنان نے شام کی تقسیم کے لئے صیہونی حکومت کے منصوبے کے بارے میں خبردار کیا ہے-