SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

بچے

  • مارٹر لانچر سے کھیلنے کا نتیجہ۔ ویڈیو

    مارٹر لانچر سے کھیلنے کا نتیجہ۔ ویڈیو

    Aug ۱۶, ۲۰۲۲ ۰۵:۵۴

    یوکرین کے جنگ زدہ علاقے خرسون میں ایک راکٹ لانچر بچوں کو پڑا مل گیا جس کو انہوں نے اٹھا لیا اور پھر کھیلتے ہوئے اُسے اپنے گھر لے جا رہے تھے کہ اچانک اُس میں موجود مارٹر فائر ہو گیا۔ خوش قسمتی سے اس واقعے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا تاہم بچے خوف و ہراس کا شکار ہو کر فرار کر گئے۔

  •  ہینس کرسٹین اینڈرس ایوارڈ کے لیے دو ایرانی نامزد

    ہینس کرسٹین اینڈرس ایوارڈ کے لیے دو ایرانی نامزد

    Aug ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۵:۴۷

    ایران کی چلڈرن بک کونسل نے ہینس کرسٹین اینڈرس ایوارڈ دوہزار چوبیس کے لیے دو ایرانیوں کو نامزد کردیاہے۔

  • چین میں ہولناک واقعہ، چاقو کے وار سے 9 بچے جاں بحق و زخمی

    چین میں ہولناک واقعہ، چاقو کے وار سے 9 بچے جاں بحق و زخمی

    Aug ۰۴, ۲۰۲۲ ۰۴:۵۳

    چین میں چاقو بردار شخص نے کنڈر گارڈن اسکول میں گھس کر بچوں پر حملہ کردیا جس کے نتیجے میں 9 بچے جاں بحق و زخمی ہوگئے۔

  • یمنی بچے سعودی اتحاد کی بچھائی بارودی سرنگ کا شکار

    یمنی بچے سعودی اتحاد کی بچھائی بارودی سرنگ کا شکار

    Jul ۲۳, ۲۰۲۲ ۰۷:۰۶

    الحدیدہ ایئرپورٹ کے قریب سعودی اتحاد کی بچھائی گئی بارودی سرنگ کی زد میں آکر مزید 4 یمنی بچے شہید ہو گئے۔

  • سیاحتی مرکز پر ترکیہ کے حملے پر عراق کا سخت ردعمل+ ویڈیو

    سیاحتی مرکز پر ترکیہ کے حملے پر عراق کا سخت ردعمل+ ویڈیو

    Jul ۲۱, ۲۰۲۲ ۰۵:۰۳

    عراق کے وزیر اعظم نے عراقی کردستان کے علاقے پر ترکیہ کی جارحیت کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ عراق اس جارحیت کا جواب دینے کا حق محفوظ رکھتا ہے۔

  • بچوں کے لازمی ویکسینیشن کے ففدان پر عالمی اداروں کو تشویش

    بچوں کے لازمی ویکسینیشن کے ففدان پر عالمی اداروں کو تشویش

    Jul ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۴:۲۳

    عالمی اداروں نے دنیا بھر میں کروڑ بچوں کی لازمی ویکسینیشن نہ ہونے پر گہری تشویش ظاہر کی ہے۔

  • سعودی اتحاد نے یمن پر کلسٹر بم برسائے

    سعودی اتحاد نے یمن پر کلسٹر بم برسائے

    Jun ۱۶, ۲۰۲۲ ۰۳:۵۷

    یمن کے سرکاری ذرائع کا کہنا ہے کہ جارح سعودی اتحاد نے جنگ بندی کی ایک بار پھر خلاف ورزی کی ہے اور اس بار ممنوعہ بموں کا استعمال کیا ہے۔

  • امریکہ میں پھر فائرنگ، 2 بچوں کی موت

    امریکہ میں پھر فائرنگ، 2 بچوں کی موت

    Jun ۱۵, ۲۰۲۲ ۰۷:۰۴

    امریکہ میں فائرنگ کا سلسلہ بدستور جاری ہے اور گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ہونے والی فائرنگ سے 7 اور 9 سال کے دو بچے اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔

  • بچے کو مارا مت کرو! ۔ پوسٹر

    بچے کو مارا مت کرو! ۔ پوسٹر

    Jun ۰۷, ۲۰۲۲ ۰۷:۳۷

    رسول رحمت، سرور انبیا حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ والہ وسلم ارشاد فرماتے ہیں: بچے کو مارا مت کرو، اُس سے روٹھ جایا کرو، مگر وہ بھی طولانی مدت کے لئے نہیں! (کتاب عدۃ الداعی، ص ۷۹)

  • نائیجیریا کی چرچ میں بھگدڑ مچنے سے 31 ہلاک، متعدد زخمی

    نائیجیریا کی چرچ میں بھگدڑ مچنے سے 31 ہلاک، متعدد زخمی

    May ۲۹, ۲۰۲۲ ۰۵:۱۵

    نائیجیریا کے شہر پورٹ ہارکورٹ کی چرچ میں ایک تقریب کے دوران بھگدڑ مچنے سے 31 سے زائد افراد ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہوگئے۔

Show More
خاص خبریں
  • بنگلہ دیش کے وزیر اعظم کا دورۂ ہندوستان: دورے کے لئے موافق حالات درکار، بنگلہ دیش کی وزارتِ خارجہ

    بنگلہ دیش کے وزیر اعظم کا دورۂ ہندوستان: دورے کے لئے موافق حالات درکار، بنگلہ دیش کی وزارتِ خارجہ

    ۲ hours ago
  • ڈارون میں بنگلہ دیش کا تاریخی اپ سیٹ، آسٹریلیا کو 9 وکٹوں سے پچھاڑ دیا، حسن محمود چھا گئے!

  • پاکستان: صوبۂ بلوچستان میں سیکورٹی فورسز کی کارروائی، 7 دہشت گرد ہلاک

  • قطر میں گرفتار ایرانی پائلٹوں کے سلسلے میں قطری حکومت سے ایران کا تعاون کا مطالبہ

  • ہندوستان: "جین الفا" کے احتجاج سے انتظامیہ پر لرزہ طاری، کم سے کم پانچ ریاستوں میں مظاہرے

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS