-
شامی بچوں نے امریکی دہشتگردوں کو واپس کھدیڑا۔ ویڈیو
Nov ۲۳, ۲۰۲۱ ۰۸:۴۳شام کے علاقے قامشلی سے ایک ویڈیو منظر عام پر آئی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ شام کے ننہے ننہے بچے امریکی دہشتگردوں کی گاڑیوں پر پتھراؤ کر کے انہیں واپس جانے پر مجبور کر رہے ہیں۔ اس سے پہلے بھی بارہا اس علاقے کے لوگ اپنے خطے میں امریکی دہشتگردوں کا راستہ روک کر انہیں واپس جانے پر مجبور کر چکے ہیں۔
-
رواں برس صیہونی دہشتگردوں نے 77 فلسطینی بچوں کو قتل کیا
Nov ۲۱, ۲۰۲۱ ۰۸:۲۸بچوں کا دفاع کرنے والی عالمی تحریک نے اعلان کیا ہے کہ غاصب صیہونی حکومت کے باوردی دہشتگرد رواں برس اب تک 77 فلسطینی بچوں کو گولی مار کر قتل کر چکے ہیں۔
-
دہلی میں فضائی آلودگی خطرناک سطح پر، بچوں میں سانس کی مشکلات بڑھیں، زہریلے مادے کی سطح معمول سے 30 گنا زیادہ
Nov ۱۹, ۲۰۲۱ ۰۹:۵۰ہندوستان کے دارالحکومت نئی دہلی میں ہوائی آلودگی بہت ہی خطرناک سطح پر پہونچ گئی ہے۔
-
افغانستان میں عوام کی مشکلات
Nov ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۹:۰۶سحر نیوز رپورٹ
-
افغانستان میں بچے بھوک سے مر رہے ہیں: شیخ رشید
Nov ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۰:۵۹پاکستان کے وزیر داخلہ نے کہا ہے کہ ٹی ایل پی کے ساتھ پہلے معاہدے میں شامل تھا اس پر آج بھی قائم ہوں۔
-
ہندوستان کے اسپتال میں آتشزدگی، چار بچوں کی موت
Nov ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۰:۴۴مدھیہ پردیش کے مرکز بھوپال کے حمیدیہ اسپتال میں کل رات خطرناک آتشزدگی کا حادثہ رونما ہوا ہے۔
-
شام، باروی سرنگ کے دھماکے میں 7 سات افراد جاں بحق
Nov ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۹:۱۵شام کے صوبے حمص میں دہشت گردوں کی جانب سے بچھائی جانے والی بارودی سرنگ کے ایک دھماکے میں کم از کم سات افراد جاں بحق ہو گئے۔
-
غربت و بے چارگی کے مارے افغان شہری، سڑکوں کے کنارے دن گزارنے پر مجبور۔ ویڈیو
Nov ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۱:۴۵ان دنوں افغان عوام سخت، دشوار اور ناگفتہ بہ حالات سے گزر رہے ہیں، خاص طور پر وہ افراد جو پیش آنے والی مشکلات یا جنگ کے باعث اپنا گھربار گنوا چکے ہیں، وہ بڑے شہروں میں سڑکوں کے کنارے خیمے لگا کر دن گزارنے پر مجبور ہیں۔ اس درمیان بچوں، بیماروں اور سن رسیدہ افراد کو نہایت المناک صورتحال سے گزرنا پڑ رہا ہے۔ اقوام متحدہ نے افغانستان میں انسانی المیہ رونما ہونے اور بھکمری پھیلنے کی بابت خبردار کیا ہے۔
-
بچی نے کام کر دیا اور اردوغان تکتے ہی رہ گئے۔ ویڈیو
Oct ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۲:۳۶ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں ایک پروجیکٹ کے افتتاح کے موقع پر ترک صدر رجب طیب اردوغان کے آگے کھڑی ایک ننہی بچی نے انہیں ربن کاٹنے کا موقع نہیں دیا اور ان سے پہلے قینچی سے ربن کاٹ ڈالا۔
-
افغانستان میں حفظان صحت اور سماجی خدمات کا نظام روبزوال ہے: یونیسف کا انتباہ
Oct ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۵:۲۵اقوام متحدہ کے ادارہ یونیسف کے نائـب سربراہ عمر عبدی نے اعلان کیا ہے کہ افغانستان میں حفظان صحت اور سماجی خدمات کا نظام زوال سے دوچار ہے اور اس ملک میں دواؤں کی خطرناک حد تک قلت ہو گئی ہے۔