SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

بچے

  • حلال روزی کے لئے ننہے بچے  کی کاوش!+ ویڈیو

    حلال روزی کے لئے ننہے بچے کی کاوش!+ ویڈیو

    Mar ۲۹, ۲۰۲۲ ۰۵:۱۴

    دین اسلام میں حلال روزی کی تلاش اور اسکے لئے جد جہد کرنے پر متعدد بہت زیادہ تاکید کی گئی ہے اور حلال روزی کو خدائے سبحان نے انسان اور اسکے اہل خانہ کے لئے باعث برکت قرار دیا ہے۔ اس دلچسپ ویڈیو میں ایک ننہے بچے کو دیکھا جا سکتا ہے جو خود اپنی قوت بازو سے اپنے اور اپنے اہل خانہ کی روزی روٹی کا انتظام کرنے نکلا ہے۔

  • طالبان کی صفوں میں بچوں کی شمولیت پر پابندی

    طالبان کی صفوں میں بچوں کی شمولیت پر پابندی

    Mar ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۳:۴۳

    طالبان رہنما نے ایک فرمان جاری کر کے طالبان کی صفوں میں کم عمر بچوں کی شمولیت پر پابندی کا اعلان کیا ہے۔

  • افغان بچوں کی اموات اور امریکی پابندیاں

    افغان بچوں کی اموات اور امریکی پابندیاں

    Mar ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۷:۵۶

    سحر نیوز رپورٹ

  • افغانستان کے خلاف امریکہ کی اقتصادی دہشتگردی کے باعث بچوں کی اموات میں اضافہ

    افغانستان کے خلاف امریکہ کی اقتصادی دہشتگردی کے باعث بچوں کی اموات میں اضافہ

    Mar ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۴:۰۰

    افغان عوام کے خلاف امریکہ کی اقتصادی دہشتگردی کے نتیجے میں غذائی اشیا اور دواؤں کی شدید قلت کی بنا پر بچوں کی اموات میں بے تحاشا اضافہ ہوا ہے۔

  • بچوں میں اومیکرون کے بڑھتے کیسز

    بچوں میں اومیکرون کے بڑھتے کیسز

    Feb ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۶:۵۵

    کورونا وائرس کا اومیکرون ویرینٹ  بچوں میں تیزی کے ساتھ پھیل رہا ہے، اومیکرون ویرینٹ سے بچاؤ کے لئے کورونا وائرس کے ایس او پیز پر عمل درآمد اور ویکسینیشن کے عمل میں تیزی لانے کی ضرورت ہے تاکہ بچوں میں ‎اومیکرون ویرینٹ کے سدباب کو یقینی بنایا جائے۔

  • امریکہ کا نیا کارنامہ، بچوں سے مخصوص ایک گن تیار کر دی

    امریکہ کا نیا کارنامہ، بچوں سے مخصوص ایک گن تیار کر دی

    Feb ۲۰, ۲۰۲۲ ۰۳:۵۹

    امریکہ میں بچوں کے لئے تیار کی جانے والی ایک سیمی آٹومیٹک گن نے ایک نیا ہنگامہ کھڑا کر دیا ہے۔

  • کینیڈا، بورڈنگ اسکولوں سے مزید چون بچوں کی دو اجتماعی قبریں دریافت

    کینیڈا، بورڈنگ اسکولوں سے مزید چون بچوں کی دو اجتماعی قبریں دریافت

    Feb ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۳:۲۷

    انسانی حقوق کے دعویدار ملک کینیڈا ہولناک جرائم کے ارتکاب کی ایک اور خبر سامنے آئی ہے اور مقامی باشندوں نے اسکولی بچوں کی مزید چون بے نام قبروں کی نشاندھی کی ہے۔

  • ماسک کی آڑ میں چھپ گئیں معصوم مسکراہٹیں

    ماسک کی آڑ میں چھپ گئیں معصوم مسکراہٹیں

    Feb ۱۳, ۲۰۲۲ ۰۹:۳۵

    یوں تو کورونا نے گھر سے باہر نکلنا ہی لوگوں بالخصوص بچوں کے لئے دشوار بنا دیا ہے، مگر جو بچے باہر نکلتے بھی ہیں وہ ماسک لگا کر نکلنے پر مجبور ہیں۔ نتیجہ یہ ہے کہ دل کو چھونے والی انکی معصوم مسکراہٹیں ماسک کے اندر قید ہو کر رہ گئی ہیں۔

  • افغانستان میں سوء تغذیہ کی وجہہ سے 10 لاکھ بچوں کی جان خطرہ میں

    افغانستان میں سوء تغذیہ کی وجہہ سے 10 لاکھ بچوں کی جان خطرہ میں

    Feb ۱۰, ۲۰۲۲ ۰۸:۵۰

    افغانستان کی حالت زار کو بہتر بنانے کے لئے عالمی کوششوں اور امریکی رکاوٹوں کے درمیان لاکھوں افغان بچوں کی جان کو غذائی قلت کے باعث خطرات لاحق ہو گئے ہیں۔

  • یمن اور فلسطین میں انسانی حقوق کی منصوبہ بند خلاف ورزی پر ایران کی نکتہ چینی

    یمن اور فلسطین میں انسانی حقوق کی منصوبہ بند خلاف ورزی پر ایران کی نکتہ چینی

    Jan ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۴:۰۵

    اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل نمائندے نے فلسطین و یمن میں انسانی حقوق کی منصوبہ بند خلاف ورزیوں پر سخت تنقید کی ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • صدرِ مملکت نے علم و دانش کے میدان میں ایرانی نوجوانوں کی پیش رفت پر زور دیا ہے۔

    صدرِ مملکت نے علم و دانش کے میدان میں ایرانی نوجوانوں کی پیش رفت پر زور دیا ہے۔

    ۱ hour ago
  • بنگلہ دیش کے وزیر اعظم کا دورۂ ہندوستان: دورے کے لئے موافق حالات درکار، بنگلہ دیش کی وزارتِ خارجہ

  • ڈارون میں بنگلہ دیش کا تاریخی اپ سیٹ، آسٹریلیا کو 9 وکٹوں سے پچھاڑ دیا، حسن محمود چھا گئے!

  • پاکستان: صوبۂ بلوچستان میں سیکورٹی فورسز کی کارروائی، 7 دہشت گرد ہلاک

  • قطر میں گرفتار ایرانی پائلٹوں کے سلسلے میں قطری حکومت سے ایران کا تعاون کا مطالبہ

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS