-
افغان بچوں کی حالت زار پر یونیسف کو تشویش
Sep ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۸:۴۳یونیسف نے افغانستان میں بچوں کی نہایت خراب صورت حال کے سلسلے تشویش کا اظہار کیا ہے۔
-
افغانستان، صوبہ ننگرہار کی عمارت کے سامنے دھماکہ
Sep ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۷:۵۲مشرقی افغانستان میں صوبہ ننگرہار کے گورنر ہاؤس کی عمارت کے سامنے بم دھماکا ہوا ہے۔
-
ایران، ذکرِ شہید و شہادت سے نئے تعلیمی سال کا آغاز ہوا۔ ویڈیو
Sep ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۲:۱۱آج ۲۵ ستمبر کو صدر ایران سید ابراہیم رئیسی کی موجودگی میں ایک تقریب منعقد ہوئی جس کے دوران نئے تعلیمی سال کا گھنٹی بجا کر آغاز کر دیا گیا۔
-
افغانستان میں اقوام متحدہ کے مشن کی مدت میں توسیع
Sep ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۸:۳۶اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے افغانستان میں اقوام متحدہ کے مشن میں اتفاق رائے سے توسیع کئے جانے کا اعلان کیا ہے۔
-
افغانستان میں انتیس اگست کے ڈرون حملے پروضاخت
Sep ۱۵, ۲۰۲۱ ۲۱:۲۶سحر نیوز رپورٹ
-
کابل ڈرون حملے کے لئے امریکہ کی جوابدہی طے ہو:چین
Sep ۱۵, ۲۰۲۱ ۰۸:۳۷چین نے افغانستان میں امریکی ڈرون حملے میں عام لوگوں کے مارے جانے پر رد عمل دکھاتے ہوئے کہا ہے کہ اس حملے کے لئے امریکہ جوابدہ ہے۔
-
پاکستان میں شدید بارشیں، متعدد جاں بحق و زخمی
Sep ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۰:۱۷پاکستان کے بعض علاقوں میں شدید بارشوں نے جہاں کئی افراد کی جان لے لی وہیں کئی مکانات کو بھی شدید نقصان پہنچا ہے۔
-
دوکروڑ بچوں کا اسکول نہ جانا المیہ ہے: پاکستانی وزیراعظم
Sep ۰۱, ۲۰۲۱ ۲۰:۴۲پاکستان کے وزیراعظم نے بنیادی تعلیم سے محروم بچوں کی تعداد کا ذکر ہے ہوئے اسے ملک کے لیے ایک المیہ قرار دیا ہے۔
-
کابل ایئر پورٹ کے واقعات میں مرنے والوں کی تعداد میں اضافہ
Aug ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۹:۳۰کابل ایئرپورٹ پر امریکی فوجیوں کی فائرنگ اور بھگدڑ مچنے کے واقعات میں مرنے والوں کی تعداد پچیس ہوگئی ہے۔
-
افغان شیعہ علماء کونسل نے طالبان کی مشروط حمایت کا اعلان کردیا
Aug ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۱:۰۲افغان شیعہ علماء کونسل نے کہا ہے کہ مطالبات تسلیم ہونے کی شرط پر حکومت کی تشکیل میں طالبان کے ساتھ تعاون کریں گے۔