-
طفل کش سعودی عرب کو اقوام متحدہ کا تحفہ
Jun ۱۶, ۲۰۲۰ ۰۶:۱۹اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے سعودی عرب کو خوش کرنے کے مقصد سے بچوں کے حقوق کی خلاف ورزی کرنے کی بلیک لسٹ سے سعودی اتحاد کو نکال دیا۔
-
چار مہینوں کے بعد پلے اسکولز میں رونق پلٹ آئی
Jun ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۹:۵۷کورونا کے باعث چار ماہ تک بند رہنے کے بعد ایران میں پلے اسکولز کھول دئے گئے۔ مگر اس شرط پر کہ اسکولوں کے اسٹاف اور بچوں کو سوشل ڈسٹینسنگ اور طبی اصولوں کا مکمل خیال رکھنا ہوگا۔
-
سعودی جارحیت میں اب تک ساڑھے چھے ہزار بچے شہید و زخمی
Jun ۱۳, ۲۰۲۰ ۰۵:۵۳انسانی حقوق کی ایک تنظیم نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ یمن پر سعودی اتحاد کی 1900 روز کی جارحیت میں کم از کم 43 ہزار افراد شہید و زخمی ہوئے ہیں۔
-
معصوم آوازوں میں اسماء حسنیٰ کا ورد سنئے!
Jun ۰۸, ۲۰۲۰ ۰۵:۴۲اگر آپ کبھی اضطراب کا شکار ہوجائیں اور اس کے مداوا کی تلاش میں ہوں تو بچوں کی معصوم آواز میں پڑھے جانے والے خدائے سبحان کے اسماء حسنیٰ کو سماعت فرمائیے!
-
ایک بچے پر امریکی پولیس کی مہربانیاں۔ ویڈیو
Apr ۳۰, ۲۰۲۰ ۰۵:۱۳ایک غیر مسلح بچے پر امریکی پولیس کا غیر معمولی تشدد، سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا۔ البتہ یہ کوئی نئی بات یا ویڈیو نہیں ہے بلکہ آئے دن امریکی پولیس کی جانب سے اس قسم کے کارنامے منظر عام پر آتے رہتے ہیں اور اپنے شہریوں بالخصوص سیاہ فام افراد کے ساتھ امریکی پولیس کا تشدد زباں زدِ خاص و عام ہے۔
-
کورونا کے موقع پر بچوں کی حفاظت کی جائے: اقوام متحدہ
Apr ۱۷, ۲۰۲۰ ۰۸:۲۵اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل نے دنیا بھرمیں کورونا کے پھیلاؤ اور کساد بازاری کے سبب لاکھوں بچوں کی جان کو لاحق خطرات پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔
-
ایران میں دو شیرخوار بچوں نے کورونا کو ہرایا
Mar ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۶:۳۷ایران میں کورونا کے دو سب سے کم سن مریض پوری طرح صحتیاب ہو گئے ہیں۔
-
امریکی پولیس نے چھے سالہ بچی کو گرفتار کیا ۔ ویڈیو
Feb ۲۶, ۲۰۲۰ ۰۸:۲۲حال ہی میں ایک ویڈیو سامنے آئی ہے جس میں امریکہ کا ایک پولیس افسر ایک چھے سالہ سیاہ فام بچی ’’کے یا رولی‘‘ کو گرفتار کر کے لے جا رہا ہے۔
-
بحرین میں گیارہ سال کا بچہ گرفتار
Feb ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۱:۲۴بحرین کی آل خلیفہ حکومت کے پراسیکیوٹر نے امین رضا نامی ایک بچے کو چودہ فروری کو ہونے والے مظاہروں میں شرکت کے الزام میں ایک ہفتے تک حراست میں رکھنے کا حکم دیا ہے-
-
نونہالان انقلاب کی جشن انقلاب میں بھرپور شرکت ۔ تصاویر
Feb ۱۱, ۲۰۲۰ ۰۹:۵۵ایران میں گیارہ فروری کی آمد پر جشن حریت و آزادی کا ملکی پیمانے پر اہتمام کیا گیا۔ شدید ٹھنڈک کے باوجود دسیوں لاکھ کی تعداد میں ایرانی عوام اپنا قومی اور انقلابی جشن منانے کے لئے ایران کے قریب ایک ہزار نقطوں پر زیر آسمان نکلے۔ آج اسلامی انقلاب کی اکتالیسویں سالگرہ کا جشن بڑے جوش و خروش کے ساتھ منایا گیا۔ اس جشن میں بچوں اور نونہالوں کی کثیر تعداد قابل توجہ تھی۔