نونہالان انقلاب کی جشن انقلاب میں بھرپور شرکت ۔ تصاویر
https://urdu.sahartv.ir/news/iran-i361931-نونہالان_انقلاب_کی_جشن_انقلاب_میں_بھرپور_شرکت_تصاویر
ایران میں گیارہ فروری کی آمد پر جشن حریت و آزادی کا ملکی پیمانے پر اہتمام کیا گیا۔ شدید ٹھنڈک کے باوجود دسیوں لاکھ کی تعداد میں ایرانی عوام اپنا قومی اور انقلابی جشن منانے کے لئے ایران کے قریب ایک ہزار نقطوں پر زیر آسمان نکلے۔ آج اسلامی انقلاب کی اکتالیسویں سالگرہ کا جشن بڑے جوش و خروش کے ساتھ منایا گیا۔ اس جشن میں بچوں اور نونہالوں کی کثیر تعداد قابل توجہ تھی۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Feb ۱۱, ۲۰۲۰ ۰۹:۵۵ Asia/Tehran
  • نونہالان انقلاب کی جشن انقلاب میں بھرپور شرکت ۔ تصاویر