-
روس میں مسافر طیارہ حادثے کا شکار41 افراد ہلاک
May ۰۶, ۲۰۱۹ ۰۳:۴۱روس میں مسافر طیارے کو حادثہ پیش آیا جس میں اب تک 41 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔
-
لیبیا میں بحران سے 5 لاکھ بچے متاثر: اقوام متحدہ
Apr ۱۹, ۲۰۱۹ ۰۵:۴۰اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ اندازہ ہے کہ مغربی لیبیا میں تشدد سے تقریبا 5 لاکھ بچوے متاثر ہوئے ہیں۔
-
جنس کی بنیاد پراسقاط کرانے کا مسئلہ
Apr ۱۸, ۲۰۱۹ ۰۶:۵۸دنیا بھر میں جنس کی بنیاد پر بچوں کا رحم کے اندر ہی اسقاط کرانے سے کم ازکم دو کروڑ تیس لاکھ بچیوں کو اس دنیا میں آنے سے روکا گیا۔
-
افغانستان: مارٹر بم دھماکه 7بچے جاں بحق 10زخمی
Apr ۱۵, ۲۰۱۹ ۰۴:۴۶افغانستان کے مشرقی صوبے لغمان میں مارٹر بم کے دھماکے میں کم ازکم 7 بچے جاں بحق اور 10 زخمی ہوگئے۔
-
انسانی حقوق کی مکمل پابندی کی جائے، اقوام متحدہ
Apr ۰۲, ۲۰۱۹ ۱۰:۳۳اقوام متحدہ نے دنیا کے تمام ملکوں سے مطالبہ کیا ہے کہ بین الاقوامی انسانی حقوق مزید بہتر طریقے سے پابندی کریں -
-
2018 میں شام میں بچوں کی اموات میں اضافہ
Mar ۱۲, ۲۰۱۹ ۱۱:۲۹اقوام متحدہ کے ادارے یونیسف نے دو ہزار اٹھارہ کو شامی بچوں کی سب سے زیادہ اموات کا سال قرار دیا ہے۔
-
سعودی جارحیت سے یمن میں ہر10 منٹ میں ایک بچہ شہید
Mar ۰۷, ۲۰۱۹ ۰۷:۲۲یمن پر سعودی اور اس کے اتحادیوں کی جارحیت کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
-
گرجا گھروں میں بچوں کے جنسی استحصال کی مذمت
Feb ۲۵, ۲۰۱۹ ۰۵:۰۳کیتھولک چرچ سے وابستہ افراد کی بچوں سے جنسی زیادتی کے متاثرین کو انصاف دلانے کے لیے ویٹی کن سٹی میں چار روزہ اجلاس ہوا۔
-
یمن میں سعودی عرب کا ایک اور سیاہ کارنامہ
Feb ۱۱, ۲۰۱۹ ۰۴:۴۹یمن پر سعودی جارحیت کے باعث دھڑ سے جڑے بچوں کو علاج کی غرض سے بیرون ملک یا کسی بہتراسپتال نہ بھیجا جاسکا جس کے نتیجے میں بچوں کی موت واقع ہوگئی۔
-
بصری آرٹس کے 7 ویں نیشنل فیسٹیول کا افتتاح
Jan ۲۸, ۲۰۱۹ ۰۰:۳۳فوٹو گیلری