SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

بچے

  • سامان کے ساتھ بچہ لگیج کنویئر بیلٹ پر چڑھا ۔ ویڈیو

    سامان کے ساتھ بچہ لگیج کنویئر بیلٹ پر چڑھا ۔ ویڈیو

    Jul ۲۹, ۲۰۱۹ ۰۶:۱۳

    امریکہ کے ہارٹس فیلڈ جیکسن ایئر پورٹ پر ایک کمسن بچہ اپنے ماں باپ سے کی آنکھوں سے بچ کر لگیج کنویئر بیلٹ پر چڑھ گیا۔کسٹم آفس کے عہدے داروں نے جب سامان کے درمیان ایک بچے کو چلتی بیلٹ پر آتے دیکھا تو دنگ رہ گئے۔ خیر انہوں نے اس بچے کو سامان کے بیچ سے نکال کر اس کے اہل خانہ کے سپرد کر دیا۔

  • یمن میں ہر 10 منٹ میں ایک بچہ جاں بحق ہوجاتا ہے: وزارت صحت

    یمن میں ہر 10 منٹ میں ایک بچہ جاں بحق ہوجاتا ہے: وزارت صحت

    Jul ۲۷, ۲۰۱۹ ۰۷:۴۵

    یمن کی وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ یمن پر سعودی عرب کی جارحیت اور بربریت کی وجہ سے ہر دس منٹ میں ایک بچہ جاں بحق ہوجاتا ہے۔

  • سعودی عرب کا نام اقوام متحدہ کی بلیک لسٹ میں شامل

    سعودی عرب کا نام اقوام متحدہ کی بلیک لسٹ میں شامل

    Jul ۲۷, ۲۰۱۹ ۰۶:۳۴

    سعودی عرب کا نام بچوں کے حقوق پامال کرنے والے ممالک کی بلیک لسٹ میں باقی رہے گا۔

  • افغانستان: غذائی قلت سے 6 لاکھ بچے موت کے دہانے پر

    افغانستان: غذائی قلت سے 6 لاکھ بچے موت کے دہانے پر

    May ۲۶, ۲۰۱۹ ۰۳:۵۸

    یونیسیف کا کہنا ہے کہ جنگ زدہ ملک افغانستان میں غذائی قلت سے 6 لاکھ بچے موت کے دہانے پرپہنچ چکےہیں۔

  • فلسطینی بچوں میں تعلیم کے بجائے شہادت کی تڑپ

    فلسطینی بچوں میں تعلیم کے بجائے شہادت کی تڑپ

    May ۲۰, ۲۰۱۹ ۰۴:۴۳

    فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کے زیر اہتمام کراچی کے مقامی ہوٹل میں القدس کانفرنس کا انعقاد کیا گیا، کانفرنس میں سیاسی اور مذہبی جماعتوں کے رہنماؤں نے شرکت کی۔

  • افغانستان: ہرات دھماکے میں 3 بچوں سمیت 5 جاں بحق، 21 زخمی

    افغانستان: ہرات دھماکے میں 3 بچوں سمیت 5 جاں بحق، 21 زخمی

    May ۲۰, ۲۰۱۹ ۰۳:۴۵

    افغانستان کے صوبے ہرات کی ایک مارکیٹ میں ہونے والے بم دھماکے اور اسی طرح بارودی سرنگ کے دھماکے میں 3 بچوں سمیت5 افراد جاں بحق اور 21 افراد زخمی ہو گئے۔

  • روس میں مسافر طیارہ حادثے کا شکار41 افراد ہلاک

    روس میں مسافر طیارہ حادثے کا شکار41 افراد ہلاک

    May ۰۶, ۲۰۱۹ ۰۳:۴۱

    روس میں مسافر طیارے کو حادثہ پیش آیا جس میں اب تک 41 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔

  • لیبیا میں بحران سے 5 لاکھ بچے متاثر: اقوام متحدہ

    لیبیا میں بحران سے 5 لاکھ بچے متاثر: اقوام متحدہ

    Apr ۱۹, ۲۰۱۹ ۰۵:۴۰

    اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ اندازہ ہے کہ مغربی لیبیا میں تشدد سے تقریبا 5 لاکھ بچوے متاثر ہوئے ہیں۔

  • جنس کی بنیاد پراسقاط کرانے کا مسئلہ

    جنس کی بنیاد پراسقاط کرانے کا مسئلہ

    Apr ۱۸, ۲۰۱۹ ۰۶:۵۸

    دنیا بھر میں جنس کی بنیاد پر بچوں کا رحم کے اندر ہی اسقاط کرانے سے کم ازکم دو کروڑ تیس لاکھ بچیوں کو اس دنیا میں آنے سے روکا گیا۔

  • افغانستان: مارٹر بم دھماکه 7بچے جاں بحق 10زخمی

    افغانستان: مارٹر بم دھماکه 7بچے جاں بحق 10زخمی

    Apr ۱۵, ۲۰۱۹ ۰۴:۴۶

    افغانستان کے مشرقی صوبے لغمان میں مارٹر بم کے دھماکے میں کم ازکم 7 بچے جاں بحق اور 10 زخمی ہوگئے۔

Show More
خاص خبریں
  • سربیا: طلبہ تحریک کی بڑی کامیابی، لمبے عرصے تک اقتدار میں رہنے والے الیگزینڈر ووچچ کو پارلیمانی انتخابات میں شکست

    سربیا: طلبہ تحریک کی بڑی کامیابی، لمبے عرصے تک اقتدار میں رہنے والے الیگزینڈر ووچچ کو پارلیمانی انتخابات میں شکست

    ۱۳ hours ago
  • سعودی عرب کے وزیر دفاع کے دورۂ تہران کا مقصد سفارتی مذاکرات کو مضبوط بنانا: ریاض

  • غزہ پر اسرائیلی حملے میں فلسطینیوں کے متعدد خیمے جل کر راکھ، 800 سے زیادہ فلسطینی بے گھر

  • غزہ کے فلسطینی بھی غاصب اسرائیلی وزیرِ اعظم نیتن یاہو کی شکست کے خواہاں

  • نیتن یاہو کو مشکلات کا سامنا، اسرائیلی ووٹر چاہتے ہیں سیاسی تبدیلی، حماس کے ساتھ معاہدے پر بھی زور

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS