سامان کے ساتھ بچہ لگیج کنویئر بیلٹ پر چڑھا ۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/entertainment-i352576-سامان_کے_ساتھ_بچہ_لگیج_کنویئر_بیلٹ_پر_چڑھا_ویڈیو
امریکہ کے ہارٹس فیلڈ جیکسن ایئر پورٹ پر ایک کمسن بچہ اپنے ماں باپ سے کی آنکھوں سے بچ کر لگیج کنویئر بیلٹ پر چڑھ گیا۔کسٹم آفس کے عہدے داروں نے جب سامان کے درمیان ایک بچے کو چلتی بیلٹ پر آتے دیکھا تو دنگ رہ گئے۔ خیر انہوں نے اس بچے کو سامان کے بیچ سے نکال کر اس کے اہل خانہ کے سپرد کر دیا۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Jul ۲۹, ۲۰۱۹ ۰۶:۱۳ Asia/Tehran