-
سعودی عرب کا کم سن ترین قیدی خوفناک ترین جیل میں منتقل
Jun ۰۱, ۲۰۱۷ ۱۵:۵۳سعودی عرب میں کم سن ترین قیدی کو رہا کرنے کے بجائے خوفناک ترین جیل میں منتقل کر دیا گیا۔
-
ایران: اصفہان میں 20 ہزار افغان بچوں کا واکسینیشن
Apr ۱۳, ۲۰۱۷ ۱۱:۴۲ایران کے صوبے اصفہان میں مقیم پانچ سال سے کم عمر کے غیر ملکیوں خاص طور سے 20 ہزار افغان بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے گئے۔
-
ماحولیات کی آلودگی کے نتیجے میں لاکھوں بچوں کی اموات
Mar ۱۱, ۲۰۱۷ ۱۳:۲۸ماحولیات کی آلودگی کی بنا پر دنیا میں ہر سال لاکھوں بچوں کو اپنی جانوں سے ہاتھ دھونا پڑتا ہے۔
-
بچوں کے خلاف سعودی حملوں کی مذمت
Feb ۱۹, ۲۰۱۷ ۱۳:۳۳بچوں کے عالمی ادارے یونیسف نے یمنی بچوں کے خلاف سعودی عرب کے حملوں کو ناقابل معافی جرم قرار دیا ہے۔
-
غضب کے بچے ہیں یہ!! ۔ ویڈیو
Feb ۱۶, ۲۰۱۷ ۱۲:۰۶انسان بے پناہ صلاحیتوں کا مالک ہے اور ایک طرح سے اسے قدرت خدا کا شاہکار کہا جا سکتا ہے۔بچپن سے ہی اسکی صلاحیتیں نکھرنے لگتی ہیں۔اب یہ ماں باپ کے ہنر پر منحصر ہے کہ وہ بچوں میں چھپی ہوئی کن صلاحیتوں کو پروان چڑھاتے ہیں۔
-
صیہونی آباد کار نے فلسطینی بچی کو کچل کر شہید کردیا
Jan ۳۱, ۲۰۱۷ ۰۹:۳۴مقبوضہ بیت المقدس میں ایک صیہونی نےکم سن فلسطینی بچی کوگاڑی سے کچل دیا جس کے نتیجے میں وہ موقع پر ہی شہید ہو گئی۔
-
سعودی حملوں کے باعث یمنی بچے خوراک کی شدید قلت کا شکار
Jan ۱۲, ۲۰۱۷ ۱۶:۰۰چارلاکھ ساٹھ ہزار سے زیادہ یمنی بچے اس ملک پر سعودی حملوں اور جنگ کے باعث غذا اور خوراک کی شدید قلت کا شکار ہیں اسی بناء پر دوسرے بچوں کے مقابلے میں ان کے مرنے کا گیارہ گنا زیادہ امکان پایا جاتا ہے۔
-
جنگ سے متاثرہ بچوں کا خیال رکھا جائے: پاپ فرانسس کی اپیل
Dec ۲۵, ۲۰۱۶ ۱۲:۱۴عالمی کیتھولک رہنما نے جنگ سے متاثرہ بچوں کی صورتحال پر خصوصی توجہ دینے کی اپیل کی ہے۔
-
عراقی بچوں کی ابتر صورت حال
Jun ۳۰, ۲۰۱۶ ۱۲:۵۵بچوں کے حقوق کی عالمی تنظیم نے عراقی بچوں کی صورت حال کو ابتر قرار دیا ہے۔