نونہالوں کو آزادی عمل دیں!
https://urdu.sahartv.ir/news/society_culture-i302167-نونہالوں_کو_آزادی_عمل_دیں!
تہران کی نماز جمعہ میں شریک ایک ننہا پچہ اپنے باپ کی پیٹھ پر چڑھا ہوا ہے! بچوں کی تربیت کا ایک اہم اصول یہ ہے کہ ان کے ساتھ زیادہ روک ٹوک نہ کی جائے اور انہیں حتیٰ الامکان آزادی عمل دی جائے۔ اس سے ان میں اعتماد نفس پیدا ہوتا ہے جو ایک کامیاب زندگی کا اہم عنصر ہے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Oct ۲۸, ۲۰۱۷ ۰۹:۲۲ Asia/Tehran
  • نونہالوں کو آزادی عمل دیں!