جینا چاہتے ہیں یہ معصوم بچے! ۔ تصاویر
https://urdu.sahartv.ir/news/dif-i313055-جینا_چاہتے_ہیں_یہ_معصوم_بچے!_تصاویر
آجکل دنیا میں لاکھوں لوگ کینسر کا شکار ہو کر زندگی کی بازی ہار جاتے ہیں۔ مقام افسوس یہ ہے کہ اب ننہے بچے بھی اس مہلک مرض کے چنگل سے محفوظ نہیں رہے اور اس وقت دنیا بھر میں ہزاروں یا شاید لاکھوں بچے اس مرض کا شکار ہیں اور وہ ایک روشن مستقبل کا چراغ اپنے دل میں روشن کئے اپنے لمحات زندگی بسر کر رہے ہیں۔خدائے رحمان ان سبھی کو شفائے کامل و عاجل عطا فرمائے!
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Feb ۰۵, ۲۰۱۸ ۱۶:۳۳ Asia/Tehran
  • جینا چاہتے ہیں یہ معصوم بچے! ۔ تصاویر