-
بہار کا قرنطینہ غیر ممکن ہے ۔ تصاویر
Mar ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۳:۴۲دنیا بھر میں آجکل انسانوں کو قرنطینہ کرنے کی بات کی جار ہی ہے۔ اسی تناظر میں فارس نیوز کے ایک با ذوق فوٹو گرافر نے ایک خوبصورت عنوان کے تحت اپنی بہاری ایلبم تیار کی ہے۔اس نے اپنی ایلبم کا عنوان رکھا ہے: ’’غیر ممکن ہے بہار کو قرنطینہ کرنا‘‘۔ آجکل موسم بہار کے شروع ہوتے ہی فطرت نے اپنے نئے رنگ بکھیرنے شروع کر دئے ہیں۔ نئی کلیاں، نئی ڈالیاں اور نئی کونپلیں اپنے وجود کی اذان دیتے ہوئے زندگی کا سفر شروع کر رہی ہیں۔
-
قزوین میں پنجاہ بدر
May ۱۰, ۲۰۱۹ ۰۶:۱۶فوٹو گیلری
-
پاکستان میں جشن بہاران کے نام سے نیزہ بازی کے مقابلے
Apr ۲۸, ۲۰۱۹ ۲۳:۵۶فوٹو گیلری
-
موسم بہارکا خوبصورت اور دلکش منظر
Apr ۲۸, ۲۰۱۹ ۰۰:۴۲فوٹو گیلری
-
مشرقی آذربائیجان میں بہار کی آمد کے مناظر
Apr ۱۷, ۲۰۱۹ ۰۰:۵۵فوٹو گیلری
-
ایران میں نیچر ڈے ( سیزدہ بدر)
Apr ۰۳, ۲۰۱۹ ۰۲:۱۷فوٹو گیلری
-
اسلام آباد میں جشن بہاراں
Mar ۳۰, ۲۰۱۹ ۰۱:۵۵سحر نیوز رپورٹ
-
موسم بہار میں ایران کے شہر اراک اور مرکزی صوبے میں برفباری
Mar ۲۷, ۲۰۱۹ ۰۰:۰۰فوٹو گیلری
-
چهارمحال و بختیاری میں عید نوروز
Mar ۲۴, ۲۰۱۹ ۲۳:۰۳فوٹو گیلری
-
رہبر انقلاب اسلامی کا نوروز 1398 ہجری شمسی کی مناسبت پرخصوصی ویڈیو پیغام !
Mar ۲۱, ۲۰۱۹ ۰۲:۴۱٭ 21 مارچ 2019 عید نوروز اور ہجری شمسی سال کے آغاز کی مناسبت پر رہبرانقلاب اسلامی کا خصوصی ویڈیو پیغام اردو ترجمہ کے ساتھ