-
مقبوضہ بیت المقدس میں یہودی کالونیوں کی تعمیر پر حماس کا احتجاج
Aug ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۲:۳۶فلسطین کی تحریک حماس نے مقبوضہ بیت المقدس میں یہودی کالونیاں تعمیر کرنے کے پروجیکٹ کو عملی جامہ پہنانے کے لئے صیہونی حکومت کی آمادگی کو بین الاقوامی قراردادوں کی خلاف ورزی اور ملت فلسطین کے لئے ایک خطرہ قرار دیا ہے
-
نیتن یاہو نے احتجاجی مظاہرین اور میڈیا پر ڈیموکریسی کی پامالی کا الزام لگایا!
Aug ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۸:۲۴صیہونی وزیر اعظم نے کابینہ کی نشست میں احتجاجی مظاہرین اور میڈیا پر سخت تنقید کرتے ہوئے ان پر مقبوضہ فلسطین میں ڈیموکریسی کی پامالی کا الزام لگایا ہے۔
-
غرب اردن کے انضمام کا منصوبہ منسوخ کیا جائے
Jul ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۳:۴۸بحران فلسطین کمیٹی نے صیہونی حکومت اور امریکہ سے کہا ہے کہ وہ غرب اردن کے الحاق کے ناپاک منصوبے سے دستبردار ہو جائے۔
-
نیتن یاھو کے خلاف صیہونیوں کا مظاہرہ
Jul ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۲:۲۶مقبوضہ فلسطین کے ہزاروں مکینوں نے صیہونی حکومت کے وزیراعظم بن یامین نیتن یاھو کی اقتصادی اور صحت سے متعلق پالیسیوں کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا۔
-
مسجد الاقصی کی نجات کا واحد راستہ صیہونی حکومت کا زوال ہے: تحریک اسلامی فلسطین
Jul ۱۸, ۲۰۲۰ ۰۹:۳۰فلسطینی گروہوں نے ایک بار پھر صیہونی حکومت کو خبردار کیا ہے کہ مسجد الاقصی فلسطینیوں کے نزدیک ریڈلائن ہے اور اس کی بے حرمتی کسی بھی قیمت پر برداشت نہیں کی جائے گی۔
-
مسجد الاقصیٰ کے باب الرحمہ بند کر دیئے جانے پر فلسطینیوں کا احتجاج
Jul ۱۴, ۲۰۲۰ ۰۵:۵۲مقبوضہ بیت المقدس کے دینی رہنماؤں نے اسرائیل کی عدالت کی جانب سے مسجد الاقصی میں باب الرحمہ مصلا کو بند کرنے کے فیصلے کی مخالفت کی ہے۔
-
اپنی طاقت میں اضافہ کرتے رہیں گے، حماس کا اعلان
Jul ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۱:۱۵اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے تمام جلاوطن فلسطینیوں کی ان کے آبائی علاقوں میں واپسی کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
صیہونی حکومت فریب کے ذریعے سازشوں کو عملی جامہ پہنانے کی کوشش میں ہے ؛ حماس
Jul ۰۸, ۲۰۲۰ ۱۱:۵۵تحریک حماس کے ایک اہم رہنما اسماعیل رضوان نے کہا ہے کہ غاصب صیہونی حکومت دھوکے بازی اور عیاری سے سینچری ڈیل اور غرب اردن کے بعض علاقوں کو ضم کرنے کی سازش کو عملی جامہ پہنانے کے لئے موقع کی تلاش میں ہے۔
-
بیت المقدس اور غرب اردن میں فلسطینیوں پر صیہونیوں کے حملے، دسیوں زخمی
Jul ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۸:۱۷مقبوضہ بیت المقدس اور غرب اردن کے علاقوں پر صیہونی فوجیوں کے حملوں میں دسیوں فلسطینی زخمی ہو گئے ہیں۔
-
فرانس اور صیہونی حکومت کے درمیان نئي کشیدگي
Jul ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۷:۳۸غرب اردن کے بعض حصوں کو صیہونی حکومت میں ضم کرنے کی اسرائيل کی سازش پر فرانس کی حکومت اور صیہونی حکومت کے درمیان کشیدگي جاری ہی تھی کہ بیت المقدس میں ایک فرانسیسی شہری کو حراست میں لیے جانے پریہ کشیدگي اور بڑھ گئي ہے۔