-
مسجد الاقصی میں بیس ہزار فلسطینیوں نے ایک ساتھ نماز جمعہ ادا کی
Jul ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۷:۰۰بیت المقدس کے ادارۂ اوقاف اسلامی نے بتایا ہے کہ بیس ہزار فلسطینیوں نے حفظان صحت کے اصولوں کی پابندی کرتے ہوئے مسجد الاقصی میں نماز جمعہ ادا کی۔
-
یہ دن بھی دیکھے گا فلسطین! ۔ پوسٹر
Jun ۲۸, ۲۰۲۰ ۰۷:۴۱خلاق ہستی کا بنایا ہوا ایک قانون دنیا میں ہمیشہ نافذ رہا ہے اور اسکے وعدۂ صادق کے مطابق کوئی ظالم و جابر روئے زمین پر فلاح و سعادت نہیں پا سکتا اور اسکا زوال و نابودی ایک یقینی امر ہے۔ اس لئے فلسطین کی آزادی بھی ایک یقینی امر ہے جس کا سبھی حریت پسندوں کو انتظار ہے۔
-
اسرائيل کی سازش کو ناکام بنانے کے لیے چالیس عرب و اسلامی ملکوں کو ہنیہ کا خط
Jun ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۸:۱۲فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے سیاسی دفتر کے سربراہ نے چالیس عرب اور اسلامی ملکوں کے سربراہوں کو الگ الگ خط بھیج کر غرب اردن کے بعض علاقوں کو مقبوضہ علاقوں میں ملحق کرنے کی اسرائيل سازش کو ناکام بنانے کے لیے ان کی جانب سے فوری اقدام کا مطالبہ کیا ہے۔
-
بیت المقدس میں صیہونیت مخالف مظاہرے
Jun ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۸:۵۲درجنوں فلسطینیوں نے بیت المقدس کے مرکزی علاقے میں صیہونی فوجیوں کے تشدد آمیز رویے کے خلاف مظاہرے کیے ہیں۔ دوسری جانب قطر اور اردن نے غرب اردن کے الحاق کے فیصلے کی بابت صیہونی حکام کو سخت خبردار کیا ہے۔
-
مسجد الاقصی پر یہودی آبادکاروں کی یلغار
May ۳۱, ۲۰۲۰ ۱۷:۱۹دسیوں یہودی آبادکاروں نے غاصب صیہونی فوجیوں کی مدد سے مسجد الاقصی پر حملہ کر دیا۔
-
فلسطینی تنظیموں نے رہبر انقلاب کے موقف کی قدردانی کی
May ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۲:۱۷فلسطین کے اسلامی مزاحمتی گروہوں نے یوم قدس کے موقع پر رہبر انقلاب اسلامی کے خطاب کو آگے بڑھنے کے لئے ہمت افزا قرار دیا۔
-
فلسطینیوں سے اظہار ہمدردی، کراچی میں شپ مارچ+ ویڈیو
May ۲۲, ۲۰۲۰ ۰۰:۲۵پاکستان کے مظلوم پرور عوام نے فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کا نیا طریقہ نکالا۔
-
حتمی فتح مجاہدین اور صابرین کو ہو گی: حسن روحانی
May ۲۲, ۲۰۲۰ ۰۶:۳۹صدر مملکت نے عالمی یوم القدس کی مناسبت سے ایک پیغام میں کہا ہے کہ یوم القدس اسلامی اقدار کے دفاع میں مسلمانوں کی مزاحمت، اتحاد اور ہمدردی کی علامت ہے۔
-
بیت المقدس پر غاصبانہ قبضہ ختم ہوکر رہےگا
May ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۲:۱۵سحر نیوزرپورٹ
-
یوم القدس، شیطانی وائرس سے دشمنی اور بیزاری کا دن
May ۲۱, ۲۰۲۰ ۰۸:۳۰دنیا بھر کے آزاد منش انسان کل عالمی یوم القدس کے موقع پر غاصب صیہونی حکومت اور اس کے سب سے بڑے حامی امریکہ سے نفرت و بیزاری کا اعلان کریں گے۔