SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

بیت المقدس

  • بیت المقدس عالم اسلام کا مشترکہ مسئلہ : پاکستان کے شیعہ اور سنی علماء

    بیت المقدس عالم اسلام کا مشترکہ مسئلہ : پاکستان کے شیعہ اور سنی علماء

    May ۲۱, ۲۰۲۰ ۰۷:۱۱

    سیمینار سے پاکستان کی سیاسی اور مذہبی جماعتوں کے رہنماوں اور اعلی شخصیات نے خطاب کیا۔

  • فلسطین آزاد ہوکر رہے گا + ویڈیو

    فلسطین آزاد ہوکر رہے گا + ویڈیو

    May ۲۱, ۲۰۲۰ ۰۰:۱۷

    فلسطینیوں کی حمایت اور امریکا کی سینچری ڈیل کی مخالفت میں دنیا بھر میں ایک بار پھر عالمی یوم قدس کی ریلیاں نکالی جائیں گی اور امریکہ و اسرائیل کے پرچم نذرآتش کئے جائیں گے۔ اس بار کورونا کی وجہ سے حالات کچھ الگ ہیں لیکن اس بار بھی فلسطینی عوام اور قبلہ اول سے ہمدردی کا اظہار کیا جائے گا لیکن انداز بدلا ہوا ہوگا۔

  • مسلمانوں کو بیت المقدس میں آزادانہ طور پر نماز پڑھنے کا حق حاصل ہے:  روس

    مسلمانوں کو بیت المقدس میں آزادانہ طور پر نماز پڑھنے کا حق حاصل ہے: روس

    May ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۸:۴۵

    روس کے انسٹیٹیوٹ آف اسٹریٹیجک اسٹڈیز کونسل کے ممبر نے فلسطین پر قبضے کی مذمت کی ہے۔

  • بیت المقدس پر غاصبانہ قبضہ ختم ہو کر رہے گا: صدر روحانی

    بیت المقدس پر غاصبانہ قبضہ ختم ہو کر رہے گا: صدر روحانی

    May ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۲:۲۹

    ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے عالمی یوم قدس کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ بیت المقدس کو ہرگز فراموش نہیں کیا جا سکتا اور وہ غاصبوں کے قبضے سے آزاد ہو کر رہے گا۔

  • مسجد الاقصی کی آزادی مزاحمت کے بغیر ناممکن: شیخ عیسی قاسم

    مسجد الاقصی کی آزادی مزاحمت کے بغیر ناممکن: شیخ عیسی قاسم

    May ۲۰, ۲۰۲۰ ۰۸:۴۹

    بحرین کے روحانی پیشوا آیت اللہ شیخ عیسی قاسم نے یوم القدس کی مناسبت سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ فلسطین اور مسجد الاقصی کی آزادی صرف مزاحمت کے ذریعہ ہی ممکن ہے۔

  • بیت المقدس کی فضاؤں میں سیر کیجئے! ۔ ویڈیو

    بیت المقدس کی فضاؤں میں سیر کیجئے! ۔ ویڈیو

    May ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۸:۲۹

    قبلۂ اول، بیت المقدس کی ایک نایاب اور کم نظیر ویڈیو سے لطف اندوز ہوئیے!

  • ایران بیت المقدس میں سفارتخانہ کھولے گا، فلسطین نے خیر مقدم کیا

    ایران بیت المقدس میں سفارتخانہ کھولے گا، فلسطین نے خیر مقدم کیا

    May ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۲:۱۷

    ایرنی پارلیمنٹ نے ایک بل کی منظوری دی ہے جس کی بنیاد پر آئندہ چھے ماہ کے اندر فلسطین میں اسلامی جمہوریہ ایران کا ورچوئل سفارت خانہ یا قونصل خانہ کھولا جائے گا۔

  • ہمیشہ لہرائے گا فلسطینی پرچم! ۔ ویڈیو

    ہمیشہ لہرائے گا فلسطینی پرچم! ۔ ویڈیو

    May ۱۹, ۲۰۲۰ ۰۸:۲۰

    فلسطین کے موجودہ حالات اور عالمی یوم قدس کے پیش نظر دنیا بھر کے آزاد ضمیر افراد، اپنے اپنے انداز اور اعتبار سے فلسطین کاز کی حمایت میں قدم اٹھا رہے ہیں۔ اس ویڈیو میں فلسطن کے موضوع پر ایران کے ایک نوجوان آرٹسٹ کی خوبصورت پینٹنگ سے لطف اندوز ہوا جا سکتا ہے۔

  • ایران کی میزبانی میں ’’قدس شریف بین الاقوامی آنلائن کانفرنس‘‘ کا انعقاد

    ایران کی میزبانی میں ’’قدس شریف بین الاقوامی آنلائن کانفرنس‘‘ کا انعقاد

    May ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۲:۴۷

    قدس شریف بین الاقوامی آنلائن کانفرنس میں شریک عالم اسلام کی ممتاز شخصیات نے قدس کی آزادی اور غاصب صیہونی حکومت کے جرائم کا مقابلہ کئے جانے کی راہ میں تمام اسلامی ملکوں اور حکومتوں کی متحدہ کوششوں کی ضرورت پر تاکید کی ہے۔

  • فلسطین اور بیت المقدس، اسلامی دنیا میں ثقافتی تعلقات کا مرکز

    فلسطین اور بیت المقدس، اسلامی دنیا میں ثقافتی تعلقات کا مرکز

    May ۱۹, ۲۰۲۰ ۰۷:۵۰

    سید مہدی مصطفوی کا کہنا تھا کہ ڈائیلاگ اور باہمی تعاون نے اسلامی امت کو متحد کیا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • رہبر انقلاب کا دو ٹوک اعلان، ہر وہ اقدام جس سے سماجی اتحاد و یکجہتی کو نقصان پہنچے، ممنوع ہے

    رہبر انقلاب کا دو ٹوک اعلان، ہر وہ اقدام جس سے سماجی اتحاد و یکجہتی کو نقصان پہنچے، ممنوع ہے

    ۴ hours ago
  • لبنان اور اسرائیل کے مذاکرات ایران اور امریکہ کے تعلقات سے متاثر ہیں: لبنان میں امریکی سفیر کا بیان

  • دباؤ بے نتیجہ ثابت ہوگا: امریکہ کو ایرانی وزیر خارجہ کا دوٹوک پیغام

  • بیرسٹر افتخار گیلانی پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کے نئے وزیر اعظم

  • فوج کا مالی خزانہ خالی ہوچکا ہے: غاصب صیہونی فوج کے کمانڈر نے اعتراف کرلیا

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS