SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • اقراء 2026
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

بیت المقدس

  • مقبوضہ فلسطین میں احتجاجی مظاہرے

    مقبوضہ فلسطین میں احتجاجی مظاہرے

    Dec ۱۵, ۲۰۱۷ ۲۳:۵۴

    فوٹو گیلری

  • عالم اسلام سراپا احتجاج

    عالم اسلام سراپا احتجاج

    Dec ۱۶, ۲۰۱۷ ۱۰:۰۳

    مسلمانوں نے بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت بنانے کے اعلان کو انصاف کے تقاضوں کے خلاف اور بین الاقوامی فیصلوں کی دھجیاں اڑادینے کے مترادف قرار دیتے ہوئے عالم اسلام سے اپیل کی کہ وہ اسرائیل سے تجارتی، معاشی اور سفارتی تعلقات کو منقطع کرلے۔

  • اسرائیلی وحشیوں کی درندگی ۔ ویڈیو

    اسرائیلی وحشیوں کی درندگی ۔ ویڈیو

    Dec ۱۵, ۲۰۱۷ ۲۳:۵۰

    جمعے کے روز مقبوضہ فلسطین کے بیت المقدس علاقے میں ہونے والے مظاہروں کے دوران اسرائیلی وحشیوں نے اس جوان پر بھی رحم نہیں کیا جو بیساکھی کا سہارا لے کر مظاہروں میں شریک ہوا تھا اور اسکی ٹانگ ٹوٹی ہوئی تھی۔وہ اس فلسطینی جوان کے ہاتھ پس پشت باندھ کر اسے اپنے ساتھ لے گئے۔

  • فلسطین میں حسن نصراللہ اور قاسم سلیمانی کی تصویر

    فلسطین میں حسن نصراللہ اور قاسم سلیمانی کی تصویر

    Dec ۱۵, ۲۰۱۷ ۲۳:۴۹

    ان دنوں فلسطین میں ہونے والے اسرائیل مخالف مظاہروں میں سید حسن نصر اللہ اور جنرل قاسم سلیمانی کی تصاویر بھی نظر آجاتی ہیں۔یہ تصویر جمعے کے روز غزہ پٹی میں ہونے والے مظاہروں کے دوران لی گئی ہے جو خود اپنے آپ میں متعدد سیاسی پیغامات کی حامل ہے!

  • امریکا اور صیہونی حکومت کے خلاف کراچی میں مظاہرہ

    امریکا اور صیہونی حکومت کے خلاف کراچی میں مظاہرہ

    Dec ۱۵, ۲۰۱۷ ۲۳:۴۰

    سحر نیوز رپورٹ

  • امریکا اور صیہونی حکومت کے خلاف لکھنو میں مظاہرہ

    امریکا اور صیہونی حکومت کے خلاف لکھنو میں مظاہرہ

    Dec ۱۵, ۲۰۱۷ ۲۳:۳۷

    سحر نیوز رپورٹ

  • غزہ پر اسرائیل کی فضائی جارحیت

    غزہ پر اسرائیل کی فضائی جارحیت

    Dec ۱۴, ۲۰۱۷ ۲۳:۱۹

    سحر نیوز رپورٹ

  • اوآئی سی کا ہنگامی اجلاس اورایران کا موقف

    اوآئی سی کا ہنگامی اجلاس اورایران کا موقف

    Dec ۱۴, ۲۰۱۷ ۲۳:۱۰

    خصوصی رپورٹ - انداز جہاں

  • ایران کے خلاف امریکی الزام بیت المقدس سے عالمی توجہ ہٹانے کی سازش

    ایران کے خلاف امریکی الزام بیت المقدس سے عالمی توجہ ہٹانے کی سازش

    Dec ۱۵, ۲۰۱۷ ۱۲:۰۹

    یمن کی اسلامی تنظیم انصار اللہ کے اعلی اہلکار کا کہنا ہے کہ ایران کے خلاف امریکہ اور سعودی عرب کے تازہ ترین الزامات بیت المقدس سے عالمی توجہ ہٹانے کی غرض سے ہیں۔ انصار اللہ کے پاس یمنی ہتھیار ہیں ایرانی ہتھیار نہیں ہیں اس لئے کہ یمن کا امریکہ اور سعودی عرب نے زمینی، بحری اور فضائی محاصرہ کررکھا ہے۔

  • مسلم امّہ کا فلسطینی صورت حال پر موثر جواب

    مسلم امّہ کا فلسطینی صورت حال پر موثر جواب

    Dec ۱۵, ۲۰۱۷ ۰۹:۲۸

    پاکستان کے صدر ممنون حسین نے کہا ہے کہ مسلم امّہ نے فلسطین میں پیدا ہونے والی نئی صورت حال کا انتہائی موثر اور مناسب جواب دیا۔

Show More

خاص خبریں

  • اسرائیل لبنان پر وسیع زمینی حملے کے درپے
    اسرائیل لبنان پر وسیع زمینی حملے کے درپے
    ۳ hours ago
  • ایران کو نابود کرنا خام خیالی ہے: آئی اے ای اے کے سابق ڈائریکٹر جنرل البرادعی
  • امریکی سینیٹر: ٹرمپ کے ہاتھ سے جنگ کا کنٹرول نکل گیا ہے
  • متحدہ عرب امارات سے ایران پر حملہ ہوا ہے ، اماراتی حکام کو ایران کا انتباہ ، اپنا دفاع کریں گے
  • جی نہیں یہ صحیح نہیں ، ٹرمپ کے دعوے کے بعد فرانس کا جواب
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    اقراء 2026
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS