-
ایران کی جانب سے فلسطین کی بھرپور حمایت کےعزم کا اعادہ
Dec ۱۲, ۲۰۱۷ ۱۱:۴۹جنرل قاسم سلیمانی نے ایران کی جانب سے فلسطینی گروہوں کی بھرپور حمایت کرنے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔
-
بیت المقدس پرغاصبانہ قبضہ، مذہب کے نام پر مسلمانوں کی نسل کشی
Dec ۱۲, ۲۰۱۷ ۰۹:۰۷پاکستان سنی تحریک کے سربراہ محمد ثروت اعجاز قادری نے کراچی میں مرکز اہلسنت پر علماء و معززین شہر کے وفود سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بیت المقدس پر غاصبانہ اور جابرانہ قبضہ مذہب کے نام پر کیا جا رہا ہے اور مسلمانوں کی نسل کشی کی جا رہی ہے۔
-
امریکہ کے معاشی بائیکاٹ کا مطالبہ
Dec ۱۲, ۲۰۱۷ ۰۸:۳۰خیبر پختونخوا اسمبلی نے امریکا کی جانب سے بیت المقدس کواسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کرنے کے اعلان کے خلاف مذمتی قرار داد متفقہ طور پرمنظورکرتے ہوئے امریکا کے معاشی بائیکاٹ کا مطالبہ کر دیا۔
-
غزہ کی شیردل خواتین ۔ تصاویر
Dec ۱۱, ۲۰۱۷ ۲۳:۵۸آزاد فلسطین کے علاقے غزہ پٹی میں مزاحمتی تنظیم حماس سے وابستہ خواتین کی جنگجو یونٹ نے اپنی دفاعی آمادگی کو بتانے کے لئے غزہ کی سڑکوں پر پریڈ کی۔
-
بیت المقدس کے دفاع کیلئے عالمی سطح پرعوامی احتجاج
Dec ۱۰, ۲۰۱۷ ۲۳:۵۱فوٹو گیلری
-
سنہ ۲۰۴۰ کے وانٹڈ مجرم! ۔ پوسٹر
Dec ۱۰, ۲۰۱۷ ۲۳:۵۱اب سے قریب دو سال قبل ۹ ستمبر ۲۰۱۵ کو رہبر انقلاب اسلامی نے فرمایا تھا کہ آئندہ پچیس سال کے اندر اسرائیل صفحہ ہستی سے مٹ جائے گا اور اس نام سے روئے زمین پر کسی حکومت یا ریاست کا وجود نہ ہوگا۔ رہبر انقلاب کے اس بیان کے بعد شیراز کے ایک ہونہار گرافسٹ علی قاسمی نے یہ گرافک تیار کی تھی جو آجکل کی مناسبت کے پیش نظر قارئین و ناظرین کی خدمت میں پیش کی جا رہی ہے۔
-
ٹرمپ کے شیطانی فیصلے کی ایرانی اسپیکر کی جانب سے شدید مذمت
Dec ۱۰, ۲۰۱۷ ۲۲:۰۸سحر نیوز رپورٹ
-
سعودی شاہ اور ولیعہد کی تصویریں نذر آتش
Dec ۱۱, ۲۰۱۷ ۰۸:۲۲مقبوضہ فلسطین میں مظاہرین نے مسئلہ فلسطین کے بارے میں سعودی عرب کے بادشاہ اور ولیعہد کی غداری اور خیانت کی بھر پور مذمت کی۔
-
اسلامی تعاون تنظیم کا اجلاس ایران کے صدر کی شرکت
Dec ۱۱, ۲۰۱۷ ۰۸:۱۸امریکہ کے صدر کی جانب سے امریکی سفارت خانے کو بیت المقدس منتقل کرنے کے اعلان کے خلاف مشترکہ حکمت عملی پر غور کے لیے اسلامی تعاون تنظیم کا اجلاس کل استنبول میں ہوگا۔
-
عربوں کےمکمل بائیکاٹ کا مطالبہ
Dec ۱۱, ۲۰۱۷ ۰۷:۵۳اسرائیل کے وزیرجنگ اویگدر لیبرمین نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے متنازعہ فیصلے کے خلاف اسرائیلی علاقوں میں احتجاج کرنے والے عربوں اور ان کے کاروبار کے مکمل بائیکاٹ کا مطالبہ کیا ہے۔