-
امریکی قونصل خانے کے سامنے احتجاجی مظاہرہ
Dec ۱۱, ۲۰۱۷ ۰۷:۴۵بیت المقدس سے متعلق امریکی فیصلے کے خلاف مجلس وحدت مسلمین کراچی ڈویژن کے رہنماؤں اور کارکنان نے امریکی قونصل خانے کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیااورامریکہ اور اسرائیل کے خلاف شدید نعرہ بازی بھی کی۔
-
بیت المقدس اسرائیل کا دارالحکومت نا منظور
Dec ۱۱, ۲۰۱۷ ۰۷:۲۸عرب لیگ نے بیت المقدس کواسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کرنے کے فیصلے کو خطرناک اور ناقابل قبول قرار دیا ہے۔
-
ٹرمپ کے شیطانی فیصلے کے خلاف کراچی میں مظاہرہ
Dec ۱۰, ۲۰۱۷ ۲۲:۰۵سحر نیوز رپورٹ
-
ٹرمپ کے فیصلے کے بارے میں عرب لیگ کا اجلاس
Dec ۱۰, ۲۰۱۷ ۲۰:۳۴سحر نیوز رپورٹ
-
ان دنوں فلسطین کی زبان حال! ۔ کارٹون
Dec ۰۹, ۲۰۱۷ ۲۳:۵۵برزیل کے کارٹونسٹ کارلوس لاتوف اپنے کارٹونوں میں ’’فلسطینی ماں‘‘ نامی ایک کیریکٹر استعمال کرتے ہیں۔ اس بار انہوں نے اس کیریکٹر کو امریکی صدر ٹرمپ کی پٹائی کرنے کے لئے استعمال کیا ہے جو بیت المقدس سے متعلق ٹرمپ کے فیصلے کے بعد فلسطینی عوام کے غیض و غضب کی عکاسی کرتا ہے!
-
مقبوضہ فلسطین میں مختلف علاقوں میں جھڑپیں
Dec ۰۹, ۲۰۱۷ ۲۱:۴۹سحر نیوز رپورٹ
-
ٹرمپ کے فیصلے پر عام اسلام کا ردعمل
Dec ۰۹, ۲۰۱۷ ۲۱:۴۳خصوصی رپورٹ - انداز جہاں
-
فلسطین کے مسئلے پر امریکہ تنہائی کا شکار
Dec ۰۹, ۲۰۱۷ ۲۱:۴۱سحر نیوز رپورٹ
-
امریکی فیصلے کے خلاف دنیا بھر میں احتجاج
Dec ۰۹, ۲۰۱۷ ۲۱:۲۴سحر نیوز رپورٹ
-
بیت المقدس کو اسرائیلی دارالحکومت ماننے کے لئے فلسطینی صدر کو رشوت
Dec ۱۰, ۲۰۱۷ ۰۹:۰۷خبر رساں ایجنسی روئٹرز نے دعوی کیا ہے کہ سعودی عرب نے بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت قرار دینے کے امریکی فیصلے کو ماننے کے لئے فلسطین کے صدر محمود عباس کو دس کروڑ ڈالر رشوت ادا کر دیے ہیں۔