• حزب اللہ کی جانب سے ٹرمپ کے اعلان کی شدید مذمت

    حزب اللہ کی جانب سے ٹرمپ کے اعلان کی شدید مذمت

    Dec ۰۸, ۲۰۱۷ ۰۹:۲۹

    حزب اللہ نے کہا ہے کہ عرب اور اسلامی ممالک کو امریکی سفراء کو وزارت خارجہ طلب کرکے امریکی صدر کے اس غیر قانونی اعلان پر باقاعدہ طور پر اعتراض کرنا چاہیے۔

  • اسرائیلی دارالحکومت قرار دینے کے خلاف پاکستانی پارلیمنٹ  میں مذمتی قرارداد منظور

    اسرائیلی دارالحکومت قرار دینے کے خلاف پاکستانی پارلیمنٹ میں مذمتی قرارداد منظور

    Dec ۰۸, ۲۰۱۷ ۰۷:۵۳

    امریکا کی جانب سے مقبوضہ بیت المقدس کو اسرائیلی دارالحکومت قرار دینے کے خلاف قومی اسمبلی میں مذمتی قرارداد منظور کرلی گئی۔

  • کشمیر، امریکہ کی جارحانہ پالیسی کی شدید مذمت

    کشمیر، امریکہ کی جارحانہ پالیسی کی شدید مذمت

    Dec ۰۸, ۲۰۱۷ ۰۷:۴۱

    ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کی تمام مذہبی جماعتوں کے سربراہان نے اپنے ایک مشترکہ بیان میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے مقبوضہ بیت المقدس (یروشلم) کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کرنے کے اعلان پر شدید برہمی اور ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے امریکی حکومت کی اس جارحانہ پالیسی کی شدید مذمت کی ہے ۔

  • دارالحکومت کی تبدیلی کے اسرائیلی منصوبے پر پانی پھر جائے گا

    دارالحکومت کی تبدیلی کے اسرائیلی منصوبے پر پانی پھر جائے گا

    Dec ۰۷, ۲۰۱۷ ۱۹:۳۴

    تہران میں فلسطین کے سفیر نے اس بات کا ذکر کرتے ہوئے کہ مقبوضہ علاقوں سے برعکس نقل مکانی ہو رہی ہے، کہا ہے کہ صیہونی حکومت کے دارالحکومت کی تبدیلی کے منصوبے پر پانی پھر جائے گا۔

  • عالمی برادری، بیت المقدس کے مستقبل کے سلسلے میں ٹرمپ کی مہم جوئی کے خلاف

    عالمی برادری، بیت المقدس کے مستقبل کے سلسلے میں ٹرمپ کی مہم جوئی کے خلاف

    Dec ۰۷, ۲۰۱۷ ۱۳:۲۶

    بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت قرار دینے اور امریکی سفارت خانے کو تل ابیب سے بیت المقدس منتقل کرنے کے امریکی صدر ٹرمپ کے فیصلے پر عالمی برادری میں شدید غم و غصہ پایا جاتا ہے۔

  • امریکی فیصلے کے خلاف پاکستان میں مظاہرے

    امریکی فیصلے کے خلاف پاکستان میں مظاہرے

    Dec ۰۷, ۲۰۱۷ ۱۳:۲۲

    حکومت پاکستان نے امریکہ کی جانب سے بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کیے جانے اعلان کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔

  • بیت المقدس مسلمانوں اور فلسطینیوں کا ہے اور  رہے گا، ایران

    بیت المقدس مسلمانوں اور فلسطینیوں کا ہے اور رہے گا، ایران

    Dec ۰۷, ۲۰۱۷ ۱۳:۰۱

    ایران نے امریکی صدر ٹرمپ کی جانب سے بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کئے جانے کی شدید مذمت کرتے ہوئے اس اقدام کو بین الاقوامی قراردادوں کی کھلی خلاف ورزی قرار دیا ہے اور تاکید کے ساتھ اعلان کیا ہے کہ قبلہ اول بیت المقدس ہمیشہ مسلمانوں اور فلسطینیوں سے متعلق رہے گا۔

  • ٹرمپ کے فیصلے کے خلاف مظاہروں کا آغاز

    ٹرمپ کے فیصلے کے خلاف مظاہروں کا آغاز

    Dec ۰۷, ۲۰۱۷ ۱۲:۵۸

    ہزاروں فلسطینی شہریوں نے غزہ اور غرب اردن جبکہ اردن اور لبنان کے عوام نے اپنے ملک کے مختلف علاقوں میں امریکہ کی جانب سے بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کرنے کے خلاف مظاہرے کیے ہیں۔ دوسری جانب فلسطینی رہنماؤں اور تنظیموں نے بھی امریکہ کے فیصلے کی مذمت کرتے ہوئے غاصب صیہونی حکومت کے خلاف استقامت جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے۔

  • بیت المقدس کے خلاف امریکی اور صیہونی سازش کی مذمت

    بیت المقدس کے خلاف امریکی اور صیہونی سازش کی مذمت

    Dec ۰۷, ۲۰۱۷ ۰۹:۳۶

    پاکستان کی سیاسی اور مذہبی جماعتوں من جملہ تحریک انصاف، جماعت اسلامی، مجلس وحدت مسلمین، پاکستان عوامی تحریک، جمعیت علمائے پاکستان، سنی اتحاد کونسل نے امریکی صدر کے فیصلے کے خلاف احتجاج کرنے کا اعلان کیا ہے۔