ٹرمپ کے فیصلے کے خلاف عالم اسلام سراپا احتجاج - تصاویر
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i305693-ٹرمپ_کے_فیصلے_کے_خلاف_عالم_اسلام_سراپا_احتجاج_تصاویر
ہزاروں فلسطینی شہریوں نے غزہ پٹی اور غرب اردن میں جبکہ اردن ، ترکی اور لبنان کے عوام نے اپنے ملک کے مختلف علاقوں میں امریکہ کی جانب سے بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کرنے کے خلاف مظاہرے کیے ہیں۔ گزشتہ رات سے شروع ہونے والے اعتراضات کا سلسلہ ابھی تک جاری ہے جس کی تصاویر ہم اپڈیٹ کرتے رہیں گے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Dec ۰۷, ۲۰۱۷ ۱۱:۵۴ Asia/Tehran
  • ٹرمپ کے فیصلے کے خلاف عالم اسلام سراپا احتجاج - تصاویر