-
غاصب صہیونیوں کے مظالم، نئے انتفاضہ کا باعث
Jul ۲۳, ۲۰۱۷ ۱۲:۲۴ایران نے کہا ہے کہ قدس کی غاصب اور جابر صہیونی حکومت کے مظالم نئے انتفاضہ کا باعث بنیں گے۔
-
نام نہاد اسلامی ممالک کا اسرائيل کے ساتھ گٹھ جوڑ
Jul ۲۳, ۲۰۱۷ ۱۰:۲۸بیت المقدس کے مفتی نے کہا ہے کہ علمائے اسلام سے فلسطین کے مسئلے میں بہترین مؤقف اختیار کرنے کی توقع ہے۔
-
مسجدالاقصی پر اسرائیل کا کوئی حق نہیں، حماس
Jul ۲۰, ۲۰۱۷ ۱۸:۲۴فلسطینی تحریک حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے کہا ہے کہ بیت المقدس اور مسجد الاقصی کے خلاف اسرائیل کی سازشیں کبھی کامیاب نہیں ہوں گی۔ دوسری جانب لبنان کے شیعہ اور سنی علمائے کرام نے عالم اسلام سے مسجدالاقصی کو یہودی رنگ دینے کی اسرائیلی سازش کے مقابلے میں ڈٹ جانے کی اپیل کی ہے۔
-
سعودی مفتی کا ہذیان: بیت المقدس یہودیوں کے حوالہ کردو!!، مسجد الاقصی کی راہ میں مرنا شہادت نہیں!!!
Jul ۱۶, ۲۰۱۷ ۱۶:۲۴سعودی مفتی نے لب کشائی کرتے ہوئے ایک اور گُل کِھلایا۔ القرنی نے فلسطینیوں سے درخواست کی ہے کہ وہ بیت المقدس کو صیہونیوں کے حوالے کر دیں!
-
بیت المقدس اسرائیل کی ملکیت نہیں ہے، یونیسکو
Jul ۰۵, ۲۰۱۷ ۱۵:۴۹اقوام متحدہ کے ادارہ یونیسکو نے کہا ہے کہ بیت المقدس پر اسرائیل کا کوئی حق نہیں ہے۔
-
مسجد الاقصی میں رمضان المبارک کی نماز جمعہ
Jun ۰۲, ۲۰۱۷ ۱۸:۰۲صیہونی فوجیوں کی سخت سیکورٹی کے باوجود رمضان المبارک کی پہلی نماز جمعہ ادا کرنے کے لئے ہزاروں فلسطینی مسجد الاقصی کے صحن میں جمع ہوئے۔
-
بیت المقدس 29 فوجی مشقوں کا آغاز
May ۲۴, ۲۰۱۷ ۱۰:۴۹ایران کے صوبہ اصفہان کے علاقے نصرآباد میں آج بدھ کے روز بری افواج نے راکٹ فائر کر کے بیت المقدس 29 فوجی مشقوں کا آغاز کیا.
-
امریکہ کی اسلام دشمن پالیسی واضح اور آشکارا
May ۱۶, ۲۰۱۷ ۰۸:۴۷علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے کہا ہے کہ مسلمانوں کے قلب میں گھونپے گئے اسرائیلی خنجر نے عالم اسلام کو زخمی کر رکھا ہے۔
-
بیت المقدس کو اسرائيل کے وجود سے پاک کرانے کا اعلان
Apr ۲۱, ۲۰۱۷ ۰۸:۰۹فلسطینی علماء کونسل نے کہا ہے کہ ہم بیت المقدس کو اسرائيل کے ناپاک وجود سے پاک کرائیں گے۔
-
مسجد الاقصی پر صیہونی انتہا پسندوں کا حملہ
Apr ۰۳, ۲۰۱۷ ۲۱:۱۲درجنوں صیہونی انتہاپسندوں نے اشتعال انگیزی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایک بار پھر مسلمانوں کے لیے قابل احترام مسجد الاقصی کی بے حرمتی کی ہے۔