-
تہران میں یوم القدس کی ریلی کا زوردار آغاز (ویڈیو+تصاویر)
Apr ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۰:۵۱گزشتہ شب، شب قدر کے پیش نظر ایرانی عوام کی شب بیداری کے باوجود آج ملک بھر میں بالخصوص دارالحکومت تہران میں عالمی یوم القدس کی ریلی کا زوردار آغاز ہوا۔
-
صیہونی فوجیوں کی دہشتگردی؛ مسجد الاقصیٰ کا میڈیکل کلینک تاراج کر دیا (ویڈیو)
Apr ۰۸, ۲۰۲۳ ۰۹:۲۳صیہونی فوجیوں (دہشتگردوں) نے مسجد الاقصیٰ پر اپنے دھاوے کے دوران وہاں موجود وہ میڈیکل کلینک بھی تاراج کر دیا جہاں مسجد کے اندر صیہونی جارحیت کے دوران زخمی ہونے والوں کو ابتدائی لازمی طبی سہولیات فراہم کی جاتی تھیں۔
-
صیہونی فوجیوں کا فلسطینی مظاہرین پر حملہ، دسیوں زخمی
Mar ۲۵, ۲۰۲۳ ۰۸:۳۷غاصب صیہونی فوجیوں اور فلسطینیوں میں جھڑپوں کا سلسلہ بدستور جاری ہے اور اس بار صیہونیوں نے فسلطین کے مغربی کنارے میں غیر قانونی صیہونی بستیوں کی تعمیر کے خلاف مظاہرہ کرنے والوں پر دھاوا بول دیا جس میں دسیوں فلسطینی زخمی ہو گئے۔
-
بیت المقدس میں نماز جمعہ کے لئے 70 ہزار فلسطینیوں کا اجتماع (ویڈیو)
Mar ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۲:۴۷گزشتہ روز مقبوضہ فلسطین کے بیت المقدس شہر میں صیہونی حکومت کی تمام تر بندشوں، پابندیوں اور رکاوٹوں کے باوجود، قبلۂ اول مسجد الاقصیٰ کے صحن میں نماز جمعہ کی ادائگی کے لئے 70 ہزار فلسطینی اکٹھا ہوئے۔
-
ایک ماہ کے اندر صیہونیوں نے 30 فلسطینیوں کی جان لی
Mar ۰۳, ۲۰۲۳ ۰۷:۱۷اعداد و شمار اور اطلاع رسانی کے فلسطینی مرکز معطیٰ نے اپنی تازہ ترین رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ غاصب صیہونی ٹولہ گزشتہ ایک ماہ کے دوران مقبوضہ علاقوں میں 30 فلسطینیوں کو شہید کر چکا ہے۔
-
صیہونی خباثت کی انتہا، اب مسجد الاقصیٰ میں شراب نوشی اور نجاست کا سلسلہ شروع (ویڈیو)
Jan ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۳:۵۶فلسطین اور قبلۂ اول پر قابض ناجائز صیہونیوں کی گستاخیاں اب اس حد تک بڑھ گئی ہیں کہ وہ پہلے مسجد الاقصیٰ کے صحن میں شراب نوشی کرتے ہیں، اسے نجس کرتے ہیں اور پھر خود ہی اسکی ویڈیو بنا کر اُسے سوشل میڈیا پر وائرل کرتے ہیں۔اے فرزندان اسلام! اے قبلۂ اول مسجد الاقصیٰ کی مظلومیت کا درد دلوں میں رکھنے والوں! غاصب صیہونیوں سے ناجائز تعلقات قائم کرنے والے قبلۂ اول کے غدار عرب حکمرانوں کو انکے حال پر چھوڑ کر خود ہی نسلِ حرام صیہونی دہشتگردوں کے خلاف قیام کرو!
-
فلسطینی قوم نے امریکی سازشوں کو ناکام بنادیا ہے، ایرانی وزیر خارجہ
Jan ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۶:۱۹ایران کے وزیر خارجہ نے فلسطین اور بیت المقدس کو عالم اسلام کا اولین مسئلہ قرار دیا ہے
-
آذربائیجان بھی باضابطہ طور پر فلسطین کے غداروں میں شامل
Jan ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۲:۰۰آذربائیجان کے صدر نے فلسطینی مسلمانوں کے حقوق اور قربانیوں کو بھلا کرغاصب صیہونی ریاست میں اپنا پہلا سفیر مقرر کر دیا ہے۔
-
بیت المقدس کے حالات کشیدہ، اقوام متحدہ کی تشویش
Jan ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۶:۰۴اقوام متحدہ نے بیت المقدس اور مسجد اقصیٰ میں بدلتے حالات کی جانب سے تشویش ظاہر کی ہے۔
-
انتہا پسند صیہونی وزیر مسجد الاقصیٰ میں درآیا (ویڈیو)
Jan ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۲:۴۸غاصب صیہونی ریاست کی نو منتخب کابینہ میں اندرونی سلامتی کا وزیر بن گویر جو اپنے اشتعال انگیز اور انتہا پسندانہ نظریات کے لئے بدنام ہے، قبلۂ اول بیت المقدس میں در آیا۔ اس موقع صیہونی حکومت کے سکیورٹی اہلکار اُسے اپنے حصار میں لئے ہوئے تھے۔ بن گویر نے فلسطینی نوجوانوں کے قتل کے لئے صیہونی حکومت کے سرکاری دہشتگردوں کو فری ہینڈ دے دیا ہے۔ اردن کے سابق وزیر ثقافت نے نتن یاہو کی کابینہ کو داعشی کابینہ سے تعبیر کیا ہے۔