-
انتخابات کی راہ میں حائل رکاوٹیں دور کرنے پر فلسطینی انتظامیہ کی تاکید
Jan ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۶:۲۹فلسطینی انتظامیہ کے وزیراعظم نے کہا ہے کہ فلسطینی حکومت اور حکام آئندہ انتخابات کو کامیاب بنانے کے لئے اس راہ میں حائل تمام رکاوٹیں دور کردیں گے۔
-
غاصب و غدار کی مشترکہ فوجی مشقیں
Jan ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۰:۵۲متحدہ عرب امارات کے پائلٹ اب فلسطینی بچوں کے قاتل غاصب صیہونی پائلٹوں کے ساتھ مشترکہ فوجی مشقوں کی تیاریاں کر رہے ہیں۔
-
اقوام متحدہ کا منھ چڑاتے ہوئے نتن یاہو نے مزید غیر قانونی مکانات کی تعمیر کا حکم دیا
Jan ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۰:۴۷خود ساختہ و غاصب ریاست اسرائیل پر عرب حکام کی کرم نوازیوں کے نتائج بتدریج سامنے آنے لگے ہیں اور اب فلسطین کے مقبوضہ علاقوں میں غیر قانونی صیہونی بستیوں کی تعمیر اور فلسطینی باشندوں پر صیہونی دہشتگردوں کے تشدد میں شدت آ گئی ہے۔
-
تل ابیب جانے سے انکار پر نوکری سے چھٹی
Jan ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۰:۲۷تیونسی پائیلٹ نے اپنی جاب کو داؤ پرلگا کر اسرائیل کے لئے اڑان بھرنے سے انکار کر دیا۔
-
گیس پائپ لائن منصوبے کی تکمیل ضروری ہے، شہید سلیمانی کا انتقام یقینی ہے: سفیر ایران
Jan ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۸:۳۲پاکستان میں ایران کے سفیر نے گیس پائپ لائن کے منصوبے کو دونوں ملکوں کے مشترکہ مفادات کا حامل قرار دیتے ہوئے اس کی تکمیل پر زور دیا ہے۔
-
مالی مفادات کی لالچ می آکر سوڈان نے غاصب کو تسلیم کر لیا
Jan ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۱:۳۸امریکی دباو اور سعودی ریال نے غاص صیہونی ٹولے اسرائیل کو تسلیم کرنے پر سوڈان کو مجبور کر ہی دیا۔
-
غزہ شہید جنرل قاسم سلیمانی کی کوششوں سے مضبوط ہوا : تحریک جہاد اسلامی
Jan ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۵:۵۵جہاد اسلامی فلسطین کے سربراہ نے کہا ہے کہ آج غزہ کی طاقت، استقامتی محاذ کے عظیم کمانڈر شہید جنرل قاسم سلیمانی کی جدوجہد اور کاوشوں کا نتیجہ ہے۔
-
شہید قاسم سلیمانی استقامتی محاذ کا بنیادی ستون تھے
Dec ۳۱, ۲۰۲۰ ۱۵:۰۵فلسطین کی مزاحمتی تنظیموں کے اعلی عہدیداروں نے سپاہ قدس کے شہید کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی کی خدمات کو سراہتے ہوئے انہیں استقامتی محاذ کا بنیادی ستون قرار دیا ہے۔
-
غاصبانہ قبضہ ختم کرانے کا بہترین ذریعہ استقامت ہے: فلسطینی رہنما
Dec ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۶:۲۳فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے کہا ہے کہ فلسطینی قوم کے نقطہ نظر سے استقامت، غاصبانہ قبضہ ختم کرانے کا بہترین ذریعہ ہے۔
-
اب مل کر صیہونیوں کا مقابلہ کریں گے فلسطینی
Dec ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۳:۰۶فلسطین کے استقامتی گروہوں نے خود ساختہ غاصب صیہونی حکومت سے وابستہ دہشتگردوں کا مقابلہ کرنے کے لئے مل کر کام کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ایسے وقت میں کہ جب مغربی و صیہونی شیطنت کے نتیجے میں فلسطین کے حامی ممالک یکے بعد دیگرے اُس کا ساتھ چھوڑنے پر اتر آئے ہیں، فلسطینیوں نے اپنے اندرونی اور قومی اتحاد پر زور دیتے ہوئے غاصبوں کے خلاف صف آرا ہو کر قبلۂ اول مسجد الاقصیٰ کو آزاد کرانے کا عزم ظاہر کیا ہے۔