-
یمن میں یواے ای اور اسرائیل کی مشترکہ فوجی چھاونی کا انکشاف
Dec ۲۶, ۲۰۲۰ ۲۳:۲۶اسرائیلی اخبار کا کہنا ہے کہ یمن کے سقطری جزیرے میں اسرائیل اور متحدہ عرب امارات کی مشترکہ فوجی چھاونی ہے۔
-
بلی تھیلے سے باہر آ گئی، اسرائیل کے ساتھ تعلقات کی اردوغان نے وکالت کر دی
Dec ۲۵, ۲۰۲۰ ۲۳:۲۳ترکی کے صدر نے انقرہ اور تل ابیب کے درمیان خفیہ مذاکرات کے جاری رہنے کی تائید کرتے ہوئے امید ظاہر کی ہے کہ صیہونی حکومت کے ساتھ تعلقات میں ضرور بہتری آئے گی۔
-
فلسطینی نوجوان کے شہادت پسندانہ اقدام پر حماس کا بیان
Dec ۲۲, ۲۰۲۰ ۰۹:۱۸حماس نے کہا ہے کہ فلسطینی نوجوان کا شہادت پسندانہ اقدام قبلہ اول کے ساتھ غداری کرنے والوں کے لئے ایک کھلے پیغام کا حامل ہے۔
-
سعودی عرب کے دو شہزادوں میں شدید اختلافات
Dec ۲۱, ۲۰۲۰ ۲۳:۰۴سعودی عرب کے ولیعہد اور خفیہ شعبے کے سابق سربراہ کے درمیان شدید اختلافات پیدا ہوگئے ہیں۔
-
اردن کے رکن پارلمان نے عالم عرب سے کچھ چبھتے ہوئے سوالات کر ڈالے
Dec ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۳:۳۲اردن کے رکن پارلمان نے بے ضمیر عرب حکام سے سوالات کے ذیل میں سوئی ہوئي امت کو بیدار کرنے کی کوشش کی ہے۔
-
کہاں تک جائيں گے قدس شریف کے غدار !
Dec ۱۷, ۲۰۲۰ ۲۳:۱۳خودساختہ اسرائیلی حکومت اور خلیج فارس کے بعض ممالک مشترکہ میزائل دفاعی نظام پر کام شروع کرنے کے منصوبے پر غور کر رہے ہيں۔
-
صہیونی حکومت سے تعلقات کی بجالی پر نظر ثانی کا مطالبہ
Dec ۱۶, ۲۰۲۰ ۲۲:۵۷اسلامی تحریک مزاحمت حماس کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے کہا ہے کہ تنظیم سیاسی اور مزاحمتی میدان میں ایک ساتھ آگے بڑھتے ہوئے فلسطینی قوتوں کے درمیان مصالحت کے لیے کوشاں ہے۔
-
فلسطین کو ایران و شام کے تعاون سے آزاد کرایا جا سکتا ہے: حماس
Dec ۱۵, ۲۰۲۰ ۱۹:۳۴فلسطین کی تحریک حماس کے سینئر رہنما محمود الزہار نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران اور شام کے تعاون سے سرزمین فلسطین کو آزاد کرایا جا سکتا ہے۔
-
طیب اردوغان کے معتمد خاص اسرائیل کے لئے ترکی کے سفیر منصوب
Dec ۱۴, ۲۰۲۰ ۲۳:۰۰انفرہ نے خودساختہ اسرائیلی حکومت کے لئے اپنے سفیر کو تل ابیب ميں تعینات کرنے کی منظوری دیدی ہے
-
صیہونیوں نے بیت المقدس کے قریب پھر سے کھدائی شروع کی
Dec ۱۳, ۲۰۲۰ ۰۶:۵۶اسرائیل کی ریاستی سرپرستی میں انتہا پسند صیہونیوں نے مسجد اقصیٰ کے مشرقی حصے میں نئی کھدائیاں شروع کر دی ہیں۔