-
جنوبی کوریا نے بیلسٹک میزائل کا تجربہ کیا
May ۰۸, ۲۰۲۰ ۲۳:۳۵جنوبی کوریا کی فوج نے ایک جدید ترین بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔
-
ٹرمپ کے ’’All is well‘‘ کا مطلب! ۔ تصاویر+ویڈیو
Jan ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۱:۱۱سپاہ پاسداران نے اپنے محبوب کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی کی شہادت کے بعد انتقامی کاروائی کا آغاز کرتے ہوئے عراق میں امریکی دہشتگردی کے دوسرے سب سے بڑے اڈے عین الاسد پر میزائلوں کی بارش کر ڈالی۔ ایران کے اس حملے کے بعد امریکی صدر نے کہا کہ سب کچھ ٹھیک ہے اور ہمارا کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ہے۔ مگر ایران کا کہنا ہے کہ کم از کم ۸۰ امریکی دہشتگرد ہلاک جبکہ ۲۰۰ کے قریب زخمی ہوئے ہیں جس کے ثبوت و قرائن آہستہ آہستہ منظر عام پر آنے لگے ہیں۔
-
سر پھرے امریکا کے لئے ایرانِ اسلامی کا ٹریلر ۔ ویڈیوز
Jan ۰۹, ۲۰۲۰ ۰۸:۳۷اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران فورس کے جوانوں نے اپنے محبوب کمانڈر کے انتقامی سلسلے کا آغاز کر دیا۔ابتدا ہی میں سپاہ پاسداران کے جوانوں نے ساری دنیا کو اپنے ہتھیاروں سے مرعوب کرنے والے امریکہ کے ایک بڑے فوجی اڈے عین الاسد پر اپنے بیلسٹک میزائلوں کی بارش کر دی اور اس طرح ڈینگے مارنے والے امریکی صدر کی ناک اچھی طرح رگڑ دی گئی۔ہمارے رہنماؤں نے صحیح فرمایا ہے کہ اَلإسلام یَعلُوا وَ لا یُعلَیٰ علیہ؛ یعنی اسلام کو ہمیشہ بالادستی حاصل ہے اور اُس پر کوئی فوقیت اور بالادستی حاصل نہیں کر سکتا۔
-
امریکہ نے کوئی جارحیت کی، تو خطے میں اسکی خیر نہیں: سپاہ پاسداران
Jan ۰۸, ۲۰۲۰ ۰۸:۴۳سپاہ پاسداران نے خبردار کیا ہے کہ ایران کی انتقامی کارروائی پر امریکا کا کوئی بھی جارحانہ اقدام مغربی ایشیا میں اس کے سبھی مفادات کی نابودی پر منتج ہوگا۔
-
ابھی تو انتقام کا آغاز ہوا ہے: سپاہ پاسداران
Jan ۰۸, ۲۰۲۰ ۰۸:۲۸اسلامی جمہوریہ ایران جو نہیں کرسکتا وہ نہیں کہتا، یہ کہنا تھا سپاہ پاسداران کے ثار اللہ اہیڈ کواٹر کے کمانڈر بریگیڈیئر اسماعیل کوثری کا۔
-
تدفین بعد میں ہوئی، انتقام کا آغاز پہلے ہوا
Jan ۰۸, ۲۰۲۰ ۰۹:۱۶شہید قاسم سلیمانی کی تدفین بعد میں ہوئی اور انتقام پہلے شروع ہو گیا ہے۔
-
روس نے اسکندریہ میزائل کا تجربہ کیا ۔ ویڈیو
Dec ۱۸, ۲۰۱۹ ۱۰:۵۹روس نے امریکہ کے مشکوک فوجی اقدامات کو لگام دینے کے لئے ااسکندریہ نامی ایک بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ کیا۔
-
نئے ایٹمی میزائلوں کی توسیع کا امریکی پروگرام
Aug ۰۳, ۲۰۱۹ ۲۲:۱۸سحر نیوز رپورٹ
-
آل سعود کا درد سر بڑھا،یمن کا برکان ۳ ہوا تیار ۔ ویڈیو
Aug ۰۳, ۲۰۱۹ ۰۹:۳۹یمنی فوج نے حال ہی میں برکان کلاس کے جدید ترین بیلسٹک میزائل ’’برکان ۳‘‘ کی رونمائی کی ہے۔یمنی افواج کے ترجمان یحییٰ السریع کے بقول چند روز قبل سعودی عرب کے علاقے دمام میں فوجی ٹھکانے کو اسی جدید میزائل سے نشانہ بنایا گیا ہے۔ یہ پیشرفتہ یمنی میزائل لمبی دوری تک مار کرنے کی توانائی رکھتا ہے اور جارح ممالک کے لئے ایک بڑا درد سر شمار ہوتا ہے۔
-
یمن نے اپنی طاقت دنیا کو دکھائی ۔ ویڈیو
Jul ۰۷, ۲۰۱۹ ۲۰:۳۹یمن کے دارالحکومت صنعا میں ملک ہی میں تیار شدہ جدید ترین فوجی مصنوعات کی نمائش لگائی گئی۔شہید صماد سے موسوم اس نمائش میں قدس 1 بیلسٹک میزائل، صماد ۳، صماد 1 اور قاصد 2k ڈرونز سمیت متعدد ڈرون اور میزائلوں کی رونمائی کی گئی.دو ہزار پندرہ سے سعودی اتحاد کی جنگ کا سامنا کر رہے یمنی عوام اور مجاہدین تمام تر اقتصادی، معیشتی اور طبی مشکلات کے باوجود اپنی فوجی و دفاعی ترقی کے سفر کو جاری رکھے ہوئے ہیں جس نے جارح آل سعود کو سخت تشویش میں مبتلا کر دیا ہے۔