-
ایران نے میزائل داغا، امریکا کو تکلیف ہوئی ۔ ویڈیو
Feb ۰۶, ۲۰۱۷ ۱۳:۱۴ایران اور پانچ + ۱ کے درمیان ہونے والے ایٹمی معاہدے کے بعد اب امریکا نے اپنی شیطنت کو جاری رکھتے ہوئے اس بار ایرانی میزائل کو بہانہ بنایا ہے اور حسب عادت ایک بار پھر ایران پر بے بنیاد الزامات عائد کرنا شروع کر دئے ہیں۔
-
برطانیہ کا بلسٹیک میزائل کا ناکام تجربہ
Jan ۲۲, ۲۰۱۷ ۱۸:۲۰برطانیہ نے سن دو ہزار سولہ میں فلوریڈا کے ساحلوں کے قریب بیلسٹک میزائل کا ناکام تجربہ کیا تھا۔
-
ہندوستان: میزائل کا کامیاب تجربہ
Jun ۳۰, ۲۰۱۶ ۱۳:۳۸ہندوستان نے زمین سے فضا میں مار کرنے والے میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔
-
شمالی کوریا نے موسودان بیلسٹک میزائل کا تجربہ کیا
May ۳۱, ۲۰۱۶ ۱۲:۱۸شمالی کوریا نے درمیانی فاصلے تک مار کرنے والے موسودان (بی ایم 25 ) بیلسٹک میزائل کا تجربہ کیا ہے۔
-
ہندوستان: سپر سونیک بیلیسٹک میزائل اگنی تین کا کامیاب تجربہ
May ۱۵, ۲۰۱۶ ۱۸:۴۲ہندوستان نےسپر سونیک بیلیسٹک میزائل اگنی تین کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔
-
یمن کا سعودی فوجی مرکز پر میزائلی حملہ
May ۱۴, ۲۰۱۶ ۱۵:۱۲یمن نے ایک بار پھر ایک سعودی فوجی مرکز پر قاہر ایک بیلسٹک میزائل سے حملہ کیا ہے۔
-
روس کا نئے بین البراعظمی میزائل کا کامیاب تجربہ
May ۰۶, ۲۰۱۶ ۱۵:۴۱روس نے سو ٹن وزنی نئے قسم کے بین البراعظمی میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔
-
شمالی کوریا نے ایکبار پھر بیلسٹک میزائل کا تجربہ کیا
Apr ۲۸, ۲۰۱۶ ۱۷:۴۶شمالی کوریا نے ایک بار پھر بیلسٹک میزائل کا تجربہ کیا ہے۔
-
ہندوستان روس سے ایس فور ہنڈریڈ سسٹم خریدے گا
Apr ۲۸, ۲۰۱۶ ۰۸:۵۴ہندوستان کے وزیر دفاع نے کہا ہے کہ ہندوستان روس سے ایس فور ہنڈریڈ دفاعی میزائل سسٹم خریدے گا۔
-
سلامتی کونسل کی جانب سے شمالی کوریا کے میزائل تجربے کی مذمت
Apr ۲۵, ۲۰۱۶ ۰۹:۵۸اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے شمالی کوریا کے میزائل تجربے کی مذمت کرتے ہوئے اس پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔