• آل سعود کا درد سر بڑھا،یمن کا برکان ۳ ہوا تیار ۔ ویڈیو

    آل سعود کا درد سر بڑھا،یمن کا برکان ۳ ہوا تیار ۔ ویڈیو

    Aug ۰۳, ۲۰۱۹ ۰۹:۳۹

    یمنی فوج نے حال ہی میں برکان کلاس کے جدید ترین بیلسٹک میزائل ’’برکان ۳‘‘ کی رونمائی کی ہے۔یمنی افواج کے ترجمان یحییٰ السریع کے بقول چند روز قبل سعودی عرب کے علاقے دمام میں فوجی ٹھکانے کو اسی جدید میزائل سے نشانہ بنایا گیا ہے۔ یہ پیشرفتہ یمنی میزائل لمبی دوری تک مار کرنے کی توانائی رکھتا ہے اور جارح ممالک کے لئے ایک بڑا درد سر شمار ہوتا ہے۔

  • یمن نے اپنی طاقت دنیا کو دکھائی ۔ ویڈیو

    یمن نے اپنی طاقت دنیا کو دکھائی ۔ ویڈیو

    Jul ۰۷, ۲۰۱۹ ۲۰:۳۹

    یمن کے دارالحکومت صنعا میں ملک ہی میں تیار شدہ جدید ترین فوجی مصنوعات کی نمائش لگائی گئی۔شہید صماد سے موسوم اس نمائش میں قدس 1 بیلسٹک میزائل، صماد ۳، صماد 1 اور قاصد 2k ڈرونز سمیت متعدد ڈرون اور میزائلوں کی رونمائی کی گئی.دو ہزار پندرہ سے سعودی اتحاد کی جنگ کا سامنا کر رہے یمنی عوام اور مجاہدین تمام تر اقتصادی، معیشتی اور طبی مشکلات کے باوجود اپنی فوجی و دفاعی ترقی کے سفر کو جاری رکھے ہوئے ہیں جس نے جارح آل سعود کو سخت تشویش میں مبتلا کر دیا ہے۔

  • سعودی قبیلے کو میزائل بنانے کی سوجھی! ۔ کارٹون

    سعودی قبیلے کو میزائل بنانے کی سوجھی! ۔ کارٹون

    Jan ۳۰, ۲۰۱۹ ۱۵:۳۳

    ایک امریکی نیوز ایجنسی کے مطابق سیٹیلائٹ سے لی گئیں تصاویر سے معلوم ہوتا ہے کہ قبیلۂ آل سعود بیلسٹک میزائل بنانے اور اسے آزمانے کی کوشش میں جٹا ہے۔

  • امریکہ کو شمالی کوریا کی پھر دھمکی

    امریکہ کو شمالی کوریا کی پھر دھمکی

    Aug ۱۱, ۲۰۱۷ ۰۷:۳۸

    شمالی کوریا نے ایک بار پھر امریکا کو دھمکی دی ہے کہ 15 اگست تک امریکی علاقے گوآم پر 4 میزائلز داغنے کا منصوبہ تیار ہو جائے گا۔

  • روس،  شمالی کوریا  کے حق میں بول پڑا

    روس، شمالی کوریا کے حق میں بول پڑا

    Jul ۰۶, ۲۰۱۷ ۰۸:۳۹

    شمالی کوریا کے بلیسٹک میزائل تجربے پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس نیویارک میں منعقد ہوا جس میں روس نے شمالی کوریا کے خلاف پابندیوں کی مخالفت کی۔

  • شمالی کوریا کا بلیسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ

    شمالی کوریا کا بلیسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ

    Feb ۱۲, ۲۰۱۷ ۱۱:۱۰

    جنوبی کوریا کی فوج نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ شمالی کوریا نے 500کلو میٹر تک مار کرنے والے بلیسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔

  • ایرانی میزائل ’’عماد‘‘ فائر ہونے سے لے کر ٹارگٹ کرنے تک ۔ ویڈیو

    ایرانی میزائل ’’عماد‘‘ فائر ہونے سے لے کر ٹارگٹ کرنے تک ۔ ویڈیو

    Feb ۰۷, ۲۰۱۷ ۱۱:۱۰

    اسلامی انقلاب کی کامیابی کی اڑتیسویں سالگرہ کے موقع پر یہ خصوصی ویڈیو۔خدا پر ایمان،اس پر بھروسے اور اپنی توانائیوں پر یقین کے نتیجہ میں بفضل خدا ایران روز بروز ترقی کی منزلوں کو طے کر رہا ہے۔اس طرح کہ اب اسکے دشمن پوری بے حیائی کے ساتھ اپنے عجز و ناتوانی کا اظہار کرتے ہوئے نظر آتے ہیں۔اس ویڈیو میں ’’عماد‘‘ نامی بیلسٹک میزائل کا مشاہدہ کیا جا سکتا ہے۔1700 کیلومیٹر تک مار کرنے والا یہ میزائل اسرائیل کو سات منٹ کے اندر تباہ کر سکتا ہے۔

  • ایران نے میزائل داغا، امریکا کو تکلیف ہوئی ۔ ویڈیو

    ایران نے میزائل داغا، امریکا کو تکلیف ہوئی ۔ ویڈیو

    Feb ۰۶, ۲۰۱۷ ۱۳:۱۴

    ایران اور پانچ + ۱ کے درمیان ہونے والے ایٹمی معاہدے کے بعد اب امریکا نے اپنی شیطنت کو جاری رکھتے ہوئے اس بار ایرانی میزائل کو بہانہ بنایا ہے اور حسب عادت ایک بار پھر ایران پر بے بنیاد الزامات عائد کرنا شروع کر دئے ہیں۔

  • برطانیہ کا بلسٹیک میزائل کا ناکام تجربہ

    برطانیہ کا بلسٹیک میزائل کا ناکام تجربہ

    Jan ۲۲, ۲۰۱۷ ۱۸:۲۰

    برطانیہ نے سن دو ہزار سولہ میں فلوریڈا کے ساحلوں کے قریب بیلسٹک میزائل کا ناکام تجربہ کیا تھا۔

  • ہندوستان: میزائل کا کامیاب تجربہ

    ہندوستان: میزائل کا کامیاب تجربہ

    Jun ۳۰, ۲۰۱۶ ۱۳:۳۸

    ہندوستان نے زمین سے فضا میں مار کرنے والے میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔