-
تائیوان کی علیٰحدگی برداشت نہیں: چین
May ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۸:۵۰چین میں تائیوان دفتر کے ترجمان نے خبردار کیا ہے کہ بیجنگ تائیوان کی علیحدگی کے بارے میں کسی بھی طرح کی کوشش کو برداشت نہیں کرے گا۔
-
کورونا بے قابو، مرنے والوں کی تعداد 1770 ہوگئی
Feb ۱۷, ۲۰۲۰ ۰۸:۰۲کورونا وائرس سے چین میں ہلاکتوں کا سلسلہ جاری ہے، آج مزید 105 افراد کی اموات کے بعد مرنے والوں کی تعداد 1770 تک پہنچ گئی ہے۔
-
ہانگ کانگ : حکومت مخالف مظاہروں میں شدت ٹرین خدمات متاثر
Sep ۰۸, ۲۰۱۹ ۰۸:۲۹ہانگ کانگ میں حکومت مخالف مظاہروں میں ایک بار پھر تیزی آ گئی ہے۔
-
تائیوان کے معاملے پر امریکا آگ سے نہ کھیلے: چین
Jul ۱۷, ۲۰۱۹ ۰۸:۰۳چینی حکام کا کہنا ہے کہ امریکا کا تائیوان کو اسلحہ بیچنا چین کی خود مختاری پر حملہ ہے۔ کوئی ہمیں نیچا نہیں دکھا سکتا۔
-
تائیوان میں زلزلہ
Feb ۰۷, ۲۰۱۸ ۲۳:۲۴فوٹو گیلری
-
تائیوان میں سائی انگ وین ملک کی پہلی خاتون صدر منتخب ہو گئیں
Jan ۱۶, ۲۰۱۶ ۱۹:۵۷تائیوان میں حزب اختلاف کی رہنما سائی انگ وین ملک کی پہلی خاتون صدر منتخب ہو گئی ہیں۔
-
چین اور تائیوان کے سربراہوں کی چھیاسٹھ سال کے دوران پہلی بار ملاقات
Nov ۰۷, ۲۰۱۵ ۱۷:۱۰چین اور تائیوان کے سربراہوں نے چھیاسٹھ سال میں پہلی بار ایک دوسرے سے گفتگو کی ہے۔