-
روہنگیا مسلمانوں کی تازہ ترین صورتحال
May ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۰:۳۵حال ہی میں ایک ویڈیو منظر عام پر آئی ہےجس میں بنگلہ دیش میں بسے لاکھوں روہنگیا مسلمانوں کی تازہ ترین صورتحال کو دیکھا جا سکتا ہے۔ دس لاکھ کے قریب مظلوم روہنگیا مسلمان، میانمار کی جلاد حکومت اور بدھسٹوں کے ظلم و ستم سے تنگ آکر بنگلہ دیش میں پناہ لینے پر مجبور ہو گئے۔ اطلاعات کے مطابق میانمار کے صوبے راخین میں بچے یا واپس جا چکے مسلمانوں کو اب بھی سخت دشواریوں اور درندہ صفت حکومت کے ہولناک مظالم کا سامنا ہے۔
-
یونان میں غیر ملکی پناہ گزینوں کی حالت زار ۔ تصاویر
Dec ۰۳, ۲۰۱۹ ۱۱:۴۴یونان میں پناہ لئے غیر ملکی تارکین وطن کی صورتحال روز بروز ابتر سے ابتر ہوتی جا رہی ہے اور یورپی ممالک انہیں اپنے یہاں پناہ دینے پر تیار نہیں ہیں۔حالات کے ستائے مختلف ممالک کے ہزاروں تارکین وطن یونان کے ایک کیمپ میں بڑی بے سر و سامانی کی زندگی گزارنے پر مجبور ہیں۔
-
افغان مہاجرین کی وطن واپسی کے فریم ورک سے اتفاق
Oct ۱۲, ۲۰۱۹ ۰۹:۳۳افغان مہاجرین کی رضاکارانہ وطن واپسی کے فریم ورک کی تین نکاتی پالیسی پر اتفاق کیا گیا ہے۔
-
بال بال بچے غریب تارکین وطن ۔ تصاویر
Jul ۰۶, ۲۰۱۹ ۱۷:۴۰لیبیا کے ساحل کے قریب افریقی پناہ گزینوں کی ایک کشتی پانی میں ڈوب گئی۔مگر اسکے غرق ہونے سے ذرا دیر قبل ہی امدادی ٹیم وہاں پہونچ گئی اور کشتی میں سوار سبھی پناہ گزینوں کو بچا لیا گیا۔
-
اٹلی میں غیرملکی پناہ گزینوں کا جینا دوبهر
Jun ۱۶, ۲۰۱۹ ۲۳:۰۰سحر نیوز رپورٹ
-
اٹلی، تارکین وطن کی مختصر آمدنی
May ۰۳, ۲۰۱۹ ۰۳:۲۸سحر نیوز رپورٹ
-
بحیره روم میں قربانیوں کا سلسلہ جاری، اطالوی حکومت بے رحمی پر مصر
May ۰۱, ۲۰۱۹ ۲۳:۲۳سحر نیوز رپورٹ
-
یورپ کی جانب سے پناه گزینوں کےلئے سخت اقدامات
Jan ۰۴, ۲۰۱۹ ۰۱:۴۳سحر نیوز رپورٹ
-
امریکی حکومت کا شٹ ڈاؤن
Dec ۲۹, ۲۰۱۸ ۲۲:۱۹سحر نیوز رپورٹ
-
کمسن بچے ٹرمپ کی پالیسی کا اصل نشانہ
Dec ۲۶, ۲۰۱۸ ۲۳:۰۶سحر نیوز رپورٹ