بال بال بچے غریب تارکین وطن ۔ تصاویر
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i351529-بال_بال_بچے_غریب_تارکین_وطن_تصاویر
لیبیا کے ساحل کے قریب افریقی پناہ گزینوں کی ایک کشتی پانی میں ڈوب گئی۔مگر اسکے غرق ہونے سے ذرا دیر قبل ہی امدادی ٹیم وہاں پہونچ گئی اور کشتی میں سوار سبھی پناہ گزینوں کو بچا لیا گیا۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Jul ۰۶, ۲۰۱۹ ۱۳:۱۰ Asia/Tehran
  • بال بال بچے غریب تارکین وطن ۔ تصاویر