جاری ہے روہنگیا مسلمانوں کی داستان غم ۔ تصاویر
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i368469-جاری_ہے_روہنگیا_مسلمانوں_کی_داستان_غم_تصاویر
میانمار کی جلاد صفت حکومت اور فوج کے بہیمانہ جرائم و مظالم سے تنگ آ چکے ۱۰۰ روہنگیا مسلمان چار ماہ تک موت و حیات کے درمیان سرگرداں رہ کر سمندری راستے سے انڈونیشیا پہنچے، مگر وہاں بھی انہیں جیل میں ڈال دیا گیا۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Jun ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۸:۲۷ Asia/Tehran
  • جاری ہے روہنگیا مسلمانوں کی داستان غم ۔ تصاویر