SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

تاریخی آثار

  • شیراز میں نارنجستان باغ کے مناظر

    شیراز میں نارنجستان باغ کے مناظر

    Apr ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۱:۱۰

    باغ نارنجستان کہ جو عوام کے درمیان باغ قوام سے مشہور ہے، یہ شیراز کے خوبصورت ترین مقامات میں سے ایک ہے۔ یہ عمارت قاجاریہ دور کی عمارتوں میں سے ایک ہے۔ اس باغ کے نام کی وجہ تسمیۂ اس باغ میں کینو کے درختوں کی کثیر تعداد ہے۔

  • شیراز کی شاپوری عمارت اور باغ

    شیراز کی شاپوری عمارت اور باغ

    Apr ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۴:۵۶

    شیراز میں شاپوری عمارت پہلوی دور کے اوائل کی ہے اور یہ عمارت شیراز کی انوری روڈ پر واقع ہے۔ یہ تاریخی عمارت 16 مہر 1379 ہجری شمسی میں ایران کے قومی ورثے کے عنوان سے رجیسٹرڈ ہوئی۔ یہ عمارت 1310 ہجری شمسی سے لیکر 1315 ہجری شمسی کے دوران شیراز کے نامور معمار انجینیئر استاد ابوالقاسم کی نگرانی میں پائے تکمیل کو پہنچی۔ یہ عمارت کازرون کے ایک مشہور تاجر عبدالصاحب شاپوری کی ملکیت رہی ہے۔

  • سردار آسمانی فن وہنر میوزیم کا افتتاح

    سردار آسمانی فن وہنر میوزیم کا افتتاح

    Mar ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۷:۴۹

    رہبر انقلاب اسلامی کے دفتر کے سربراہ حجۃ الاسلام والمسلمین محمدی گلپایگانی اور ایران کی مستضفین فاؤنڈیشن کے سربراہ پرویز مفتّاح موجودگی میں ایران میں سردار آسمانی فن و ہنر میوزیم کے افتتاح کی تقریب منعقد ہوئی۔ 

  • لکهنؤ کے تاریخی امام باڑوں کی مذہبی حیثیت تسلیم

    لکهنؤ کے تاریخی امام باڑوں کی مذہبی حیثیت تسلیم

    Sep ۲۸, ۲۰۲۰ ۲۰:۲۲

    سحر نیوزرپورٹ

  • مصر میں دریافت ہوئیں مزید ممیز ۔ ویڈیو

    مصر میں دریافت ہوئیں مزید ممیز ۔ ویڈیو

    Oct ۲۱, ۲۰۱۹ ۰۸:۵۴

    مصر میں مزید تیس عدد ممیز دریافت کی گئی ہیں۔محققین کے بقول یہ ممیز تقریبا تین ہزار برس پرانی ہیں۔ان ممیز کو ایک نمائش لگا کر ذرائع ابلاغ کے سامنے پیش کیا گیا۔توقع کے بر خلاف تین ہزار سالہ یہ ممیز بڑی اچھی حالت میں پائی گئی ہیں اور ان میں بوسیدگی کے آثار کم ہی نمایاں ہوئے ہیں۔

  • ایران میں ھخامنشی دور کے  1783تاریخی لوح اور نوادرات کی تقریب رونمائی

    ایران میں ھخامنشی دور کے 1783تاریخی لوح اور نوادرات کی تقریب رونمائی

    Oct ۰۳, ۲۰۱۹ ۱۴:۱۹

    فوٹو گیلری

  • مصر میں کئی ہزار سالہ آثار قدیمہ دریافت ہوئے ۔ ویڈیو

    مصر میں کئی ہزار سالہ آثار قدیمہ دریافت ہوئے ۔ ویڈیو

    Apr ۱۹, ۲۰۱۹ ۰۸:۱۱

    مصر میں ساڑھے تین ہزار سالہ ایک مقبرہ کا سراغ ملا ہے جس کے اٹھارہ در ہیں اور اسے آٹھ مہینوں کی کھدائی کے بعد دریافت کیا گیا ہے۔اس مقبرے میں دیوار پر بنے نقش و نگار، تصاویر، مجسمے، ممیز اور مٹی کے برتن وغیرہ شامل ہیں۔

  • ہمدان تاریخ و تمدن کا دارالحکومت

    ہمدان تاریخ و تمدن کا دارالحکومت

    Mar ۳۰, ۲۰۱۹ ۲۲:۱۰

    فوٹو گیلری

  • عید نوروز کے ایام میں تخت جمشید

    عید نوروز کے ایام میں تخت جمشید

    Mar ۲۳, ۲۰۱۹ ۱۹:۳۷

    فوٹو گیلری

  • سرباز

    سرباز

    Jan ۱۸, ۲۰۱۹ ۲۰:۱۵

    فوٹو گیلری

Show More
خاص خبریں
  • ایران اور پاکستان ایک دوسرے کا اسٹریٹیجک اثاثے ہیں/ دونوں ممالک کے رشتے حقیقی اور ایمانی ہے

    ایران اور پاکستان ایک دوسرے کا اسٹریٹیجک اثاثے ہیں/ دونوں ممالک کے رشتے حقیقی اور ایمانی ہے

    ۹ hours ago
  • Video |

    کشمیر میں 28 صفر کی عزاداری تفصیلات سری نگر سے سبط محمد حسن

  • امریکہ کو اپنے سبھی اعلان کردہ اہداف میں شکست ہوئی ہے: سپاہ پاسداران کے ترجمان بریگیڈیئر محبی

  • اسلام آباد میں ایرانی سفیر رضا امیری مقدم نے پاکستان کے وزیر خارجہ سے ملاقات کی ہے۔

  • ہندوستان: بہار میں آسمانی بجلی کی زد میں آکر 14 افراد کی موت

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS