-
عالمی یوم قدس کی آمد کے موقع پراسرائیلی جرائم پراقوام متحدہ کا ردعمل
Jun ۲۸, ۲۰۱۶ ۱۷:۳۳اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل بان کی مون منگل کو غزہ کا دورہ کر رہے ہیں- یہ دورہ عالمی یوم قدس کی آمد کے موقع پر انجام پا رہا ہے-
-
ترکی کے صدر کی روسی صدر سے معافی
Jun ۲۸, ۲۰۱۶ ۱۷:۲۷کرملین کے ترجمان نے خبر دی ہے کہ ترکی کے صدر نے شام اور ترکی کی سرحد کے درمیان روس کا جنگی طیارہ مار گرائے جانے کی بابت معافی مانگ لی ہے-
-
عراقیوں کے مشترکہ تعاون سے فلوجہ میں داعش کو شکست
Jun ۲۷, ۲۰۱۶ ۱۹:۱۹دہشت گرد گروہ داعش کے وجود سے فلوجہ کی آزادی کی کارروائی کے خاتمے کے ساتھ ہی، عراق کے وزیراعظم نے اس شہر کا دورہ کیا اور وعدہ کیا کہ بہت جلد اس ملک کا پرچم موصل میں بھی لہرائے گا۔
-
آل خلیفہ آل سعود کی پیرو
Jun ۲۵, ۲۰۱۶ ۱۷:۵۶آل خلیفہ کی حکومت پانچ برسوں سے بحرینی قوم کی پرامن انقلابی تحریک کو بھرپور تشدد سے کچل رہی ہے
-
ایران کے خلاف امریکی دشمنی جاری
Jun ۲۵, ۲۰۱۶ ۱۷:۵۴ایٹمی معاہدے کے بعد بھی امریکہ نے اپنے وعدوں پر عمل نہیں کیا ہے اور ایران کے خلاف دشمنانہ اقدامات کررہا ہے۔
-
ہندوستان اور افغانستان کے باہمی تعاون میں توسیع
Jun ۲۴, ۲۰۱۶ ۱۸:۳۶ہندوستانی وزیر خارجہ سشماسوراج نے کہا ہے کہ نئی دہلی افغانستان کو سیکورٹی اور اقتصادی آسائش کے سلسلے میں مدد دینے کا پابند ہے۔
-
بحرین میں شدت پسندانہ اور سرکوبی کی پالیسی جاری
Jun ۲۴, ۲۰۱۶ ۱۷:۳۶بحرین میں ممتاز عالم دین آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی شہریت منسوخ کئے جانے کے بعد بحرینی وزارت انصاف نے مبینہ دہشت گردی کو وسعت دینے کی زمین ہموار کئے جانے کے الزام میں جمعیت الوفاق کو کالعدم قرار دینے کے عدالتی عمل میں تیزی لانے پر زور دیا ہے۔
-
عمان کے وزیر خارجہ کی امیر قطر سے ملاقات
Jun ۲۳, ۲۰۱۶ ۱۹:۵۶امیر قطر شیخ تمیم حمد آل ثانی، اور عمان کے وزیر خارجہ یوسف بن علوی نے بدھ کے روز ملاقات کی اور مختلف شعبوں میں دونوں ملکوں کے تعلقات کا جائزہ لیا-
-
حقانی مدرسے کی مدد کرنے کا اعتراف
Jun ۲۳, ۲۰۱۶ ۱۸:۵۳پاکستان کی وفاقی حکومت انتہاپسند دینی مدارس کو کسی بھی طرح کی مدد دینے اور ان کے ساتھ تعاون کرنے کی تردید کرتی ہے لیکن صوبہ خیبر پختونخوا کے وزیر شاہ فرمان کا کہنا ہے کہ اس صوبے کی حکمران جماعت تحریک انصاف سالانہ کئی ملین ڈالر حقانی گروہ سے وابستہ مدارس کو دیتی ہے۔
-
اسرائیل کے تشدد آمیز اقدامات میں شدت
Jun ۲۳, ۲۰۱۶ ۱۸:۴۴صیہونی حکومت نے فلسطینیوں کے خلاف اپنے مظالم میں شدت پیدا کر دی ہے۔