-
جواد ظریف کا یورپ کا تیسرا دورہ
Jun ۲۳, ۲۰۱۶ ۱۸:۳۸اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف پیرس کا دو روزہ دورہ مکمل کرنےاور اس ملک کے حکام کے ساتھ ملاقات کرنے کے بعد جمعرات کی صبح ہالینڈ کے دارالحکومت ایمسٹرڈیم پہنچے۔
-
عراق میں دہشت گردی کے حامیوں کی دوغلی پالیسی
Jun ۲۲, ۲۰۱۶ ۱۷:۵۵اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے عراق کے شہر فلوجہ کے اہم علاقوں میں عراقی فوج کو حاصل ہونے والی کامیابیوں اور اس علاقے میں عام شہریوں کو کم سے کم نقصان پہنچنے کی بغداد کی کوششوں کو کوئی اہمیت دیئے بغیر عراق سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ فلوجہ میں عام شہریوں کی جانوں کی حفاظت کی کوشش کرے-
-
بحرین میں شہریت سلب کئے جانے پر اقوام متحدہ کا ردعمل
Jun ۲۲, ۲۰۱۶ ۱۷:۱۸اقوام متحدہ نے بحرین کی عوامی تحریک کے رہنما آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی شہریت سلب کرنے کے بحرینی حکومت کے فیصلے کو بلا جواز اقدام قرار دیا ہے-
-
میانمار کے مسلمانوں کے حقوق کی پامالی کا سلسلہ جاری
Jun ۲۱, ۲۰۱۶ ۱۸:۴۸میانمار کے محروم اور در بدر مسلمانوں کے خلاف جرائم ، ان پر تشدد ان کی توہین اور ان کی عزت نفس پامال کرنے کا سلسلہ بدستور جاری ہے کہ جس پراقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے ہائی کمشنر نے بھی ردعمل ظاہر کیا ہے-
-
طالبان کے بارے میں کابل کو اسلام آباد کی نصیحت
Jun ۲۱, ۲۰۱۶ ۱۸:۰۵ایسی حالت میں کہ جب افغانستان کے طالبان اور کابل حکومت کے درمیان امن مذاکرات کے انعقاد کا مستقبل واضح نہیں ہے، پاکستان نے اعلان کیا ہے کہ یہ گروہ امن مذاکرات میں شرکت کے لئے کسی محرک کا خواہاں ہے-
-
سافٹ وار کے میدان میں اشعار کی اہیمت کے بارے میں رہبرانقلاب اسلامی کے بیانات
Jun ۲۱, ۲۰۱۶ ۱۸:۰۵فارسی زبان و ادب کے ایرانی شعراء و اساتذہ سمیت ہندوستان، پاکستان و افغانستان کے شاعروں کی ایک تعداد نے پیر کی رات رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات کی -
-
کابل میں بم دھماکہ
Jun ۲۰, ۲۰۱۶ ۱۶:۳۷افغانستان کے دارالحکومت کابل میں غیر ملکی فوجیوں کی حامل مینی بس پر ہونے والے خودکش حملے میں چودہ افراد ہلاک ہو گئے۔
-
مقبوضہ علاقوں اور لبنان کی سرحدوں پر صیہونی فوجیوں کی نقل و حرکت
Jun ۲۰, ۲۰۱۶ ۱۵:۴۰حالیہ ہفتوں کے دوران شام اور لبنان کے خلاف صیہونی حکام کی بڑھتی ہوئی دھمکیوں اور صیہونی فوجیوں کی نقل و حرکت کے بعد غاصب صیہونی حکومت نے تمام مقبوضہ علاقوں خاص طور سے لبنان کی سرحدوں کے قریب وسیع پیمانے پر فوجی مشقیں کئے جانے کا اعلان کیا ہے۔
-
ایران کے خلاف سعودی عرب کی دشمنانہ پالیسیوں پرایک نظر
Jun ۲۰, ۲۰۱۶ ۱۳:۴۷علاقائی تبدیلیوں میں سعودی حکام کا غیر منطقی کردار اور سعودی بادشاہت کو مستحکم بنانے کے لئے انتہا پسندانہ پالیسیوں کو جاری رکھنے کے لئے ان کے اصرار پر بیشتر صحافتی اور سیاسی حلقوں نے کڑی تنقید کی ہے۔
-
اسرائیل کے ہاتھوں فلسطینی علاقوں کو یہودی علاقہ بنانے کا سلسلہ جاری
Jun ۱۹, ۲۰۱۶ ۱۹:۵۳صیہونی حکومت نے مقبوضہ فلسطین کی آبادی کا ڈھانچہ تبدیل کرنے کی اپنی پالیسی جاری رکھتے ہوئے اس علاقے میں نئی کالونیاں تعمیر کرنے کی خبر دی ہے-