-
بحرین کی آل خلیفہ حکومت کی جانب سے بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی
Jun ۱۹, ۲۰۱۶ ۱۹:۱۵انجمن حقوق بشر بحرین نے دینی رسومات کی انجام دہی پر شدید پابندیاں لگانے کے سلسلے میں بحرین کے شہریوں کے خلاف آل خلیفہ حکومت کے غیرقانونی اقدامات کو بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔
-
امریکہ کی جانب سے محمد بن سلمان کی بادشاہت کو ہری جھنڈی
Jun ۱۹, ۲۰۱۶ ۱۵:۳۴سعودی عرب کے ولیعہد کے جانشین کے تقریبا ایک ہفتے کے دورۂ امریکا کے موقع پر علاقے کے سیاسی مسائل کے بارے میں بات چیت اور صلاح و مشورہ کرنے کے ساتھ ساتھ سعودی عرب کے بیمار اور بوڑھے بادشاہ کے بیٹے کی بادشاہت کے بارے میں بھی بات چیت کی گئی۔
-
ایران میں علمی و سائنسی ترقی کی رفتار تیز کرنے پر رہبر انقلاب اسلامی کی تاکید
Jun ۱۹, ۲۰۱۶ ۱۴:۱۷رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے یونیورسٹی کے اساتذہ، دانشوروں اور محققین کے اجتماع سے خطاب میں یونیورسٹیوں اور علمی مراکز میں علمی و سائنسی ترقی کی رفتار کو تیز کرنے کی ضرورت پر زور دیا اور فرمایا کہ علمی مراکز اور یونیورسٹیوں میں علمی پیشرفت میں تیزی، جوانوں کے اندر قابل فخر ایرانی اسلامی تشخص پیدا اور اس کے مضبوط ہونے کا باعث بنے گی۔
-
سعودی عرب کا دہشت گردی کے خلاف جنگ کا دعوی، قول سے فعل تک
Jun ۱۸, ۲۰۱۶ ۱۷:۱۷سعودی عرب کے وزیر خارجہ عادل الجبیر نے اپنے ملک پر لگائے جانے والے دہشت گردی کی حمایت کے الزامات پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے دعوی کیا ہے کہ سعودی عرب کسی بھی دوسرے ملک سے زیادہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں سرگرم رہا ہے۔
-
افغانستان میں مغربی ملکوں کے فوجیوں کی صورت حال
Jun ۱۶, ۲۰۱۶ ۱۶:۳۳برطانیہ نے اعلان کیا ہے کہ امریکہ نے اپنے اتحادیوں سے کہا ہے کہ وہ آئندہ سال افغانستان میں اپنے ملک کے فوجیوں کی تعداد میں کمی کرنے کے منصوبے پر نظرثانی کر رہا ہے۔
-
انقلاب بحرین میں سرگرم سیاسی جماعتوں کے خلاف آل خلیفہ حکومت کی جنگ
Jun ۱۶, ۲۰۱۶ ۱۵:۳۳بحرین کی آل خلیفہ حکومت نے اپنے ملک میں عوامی انقلاب کو ناکام بنانے کے مقصد سے انقلابی تحریک میں سرگرم سیاسی جماعتوں اور تنظیموں کے خلاف جنگ شروع کردی ہے۔
-
ہیگ کی بین الاقوامی عدالت میں امریکہ کے خلاف ایران کی جانب سے مقدمہ
Jun ۱۶, ۲۰۱۶ ۱۴:۱۴اسلامی جمہوریہ ایران نے امریکہ میں ایران کے سینٹرل بینک کے دو ارب ڈالر ضبط کئے جانے کے سلسلے میں ہیگ کی بین الاقوامی عدالت میں امریکہ کے خلاف مقدمہ دائر کر دیا۔
-
پاکستان و افغانستان کے درمیاں کشیدگی
Jun ۱۵, ۲۰۱۶ ۱۷:۲۴پاکستان اور افغانستان کی سرحد تورخم پر دونوں ملکوں کی افواج کے درمیان جھڑپیں جاری ہیں بلکہ ان جھڑپوں میں شدت بھی آئی ہے
-
امریکہ ہمیشہ کی طرح ناقابل اعتماد
Jun ۱۵, ۲۰۱۶ ۱۷:۲۳اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نےایک بار پھر امریکہ سے مطالبہ کیا ہے کہ ایٹمی پروگرام کے بہانے سے لگائی گئی پابندیوں کے اثرات کو ختم کرنے کے لئے مزید اقدامات انجام دے۔
-
ایران کے خلاف امریکہ کی دشمنی جاری
Jun ۱۵, ۲۰۱۶ ۱۷:۲۱رہبرانقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے فرمایا ہے کہ امریکہ نے ایران کے ساتھ ہمیشہ سے خباثت آمیز اور دشمنی سے بھرا رویہ اپنایا ہے۔