-
ایران اور پاکستان کے درمیان تجارتی تعاون میں توسیع پر تبادلۂ خیال
Dec ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۷:۴۵ایران اور پاکستان کے اقتصادی ماہرین نے دو طرفہ تعاون کی توسیع کے طریقوں کے بارے میں تبادلہ خیال کیا۔
-
خواف - ہرات ریلوے لائن کا افتتاح کر دیا گیا
Dec ۱۰, ۲۰۲۰ ۰۷:۴۱صوبہ خراسان رضوی اور افغانستان کے صوبے ہرات کو ریلوے لائن سے جوڑ دیا گیا۔ اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی کا کہنا ہے کہ خواف ہرات ریلوے لائن کا افتتاح تہران اور کابل کے تعلقات میں استحکام کا سبب بنے گا۔
-
ترکی اور چین کے درمیان کارگو ٹرین سروس شروع
Dec ۰۶, ۲۰۲۰ ۰۰:۴۶ترکی سے پہلی مال گاڑی چین کے لیے روانہ ہوگئی ہے۔
-
مشترکہ سرحدوں پر کنٹرول سسٹم بہتر بنانے کے لئے پاکستان کا اقدام
Dec ۰۱, ۲۰۲۰ ۱۳:۵۴پاکستان کے وزیراعظم نے ایک اعلی سطحی نشست میں مشترکہ سرحدوں کی سیکورٹی اور کنٹرول سسٹم بہتر بنائے جانے کے سلسلے میں ایک نگراں ادارہ قائم کئے جانے کی ہدایات دی ہیں۔
-
پاک افغان سرحد پرفائرنگ، ایک ہلاک 6 زخمی
Nov ۳۰, ۲۰۲۰ ۰۵:۳۹پاک افغان سرحد باب دوستی پر تاجروں اور سیکیورٹی عملے کے درمیان تصادم کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک اور دیگر 6 زخمی ہوگئے۔
-
ایران اور پاکستان کے درمیان تجارتی تعلقات کی توسیع پر زور
Oct ۲۲, ۲۰۲۰ ۰۵:۱۹سحر نیوزرپورٹ
-
ایران پاکستان سرحدی تجارتی کمیٹی کا آٹھواں اجلاس
Oct ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۴:۵۸کسٹم امور میں سہولیات کی فراہمی اور تجارتی تعلقات کے فروغ کے لئے ایران پاکستان سرحدی تجارتی کمیٹی کا آٹھواں اجلاس منگل کو پاکستان کے صوبے بلوچستان کے صدر مقام کوئٹہ میں شروع ہو گیا۔
-
ایران کی نان پیٹرولیم منصوعات کی برآمدات میں چوبیس فیصد اضافہ
Oct ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۳:۲۱پچھلے ایک ماہ کے دوران ایران کی نان پیٹرولیم منصوعات کی برآمدات میں چوبیس فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔
-
ایرانی قوم امریکی پابندیوں سے پہنچنے والے نقصان کو کبھی نظرانداز نہیں کرے گی، قالیباف
Sep ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۶:۴۸ایران کے پارلیمانی اسپیکر نے اس بات کا ذکر کرتے ہوئے کہ جوہری معاہدے میں دیگر فریق ملکوں کی وعدہ خلافی ایرانیوں کی تلخ یادوں کا حصہ ہے، کہا ہے کہ ایرانی قوم امریکی پابندیوں سے پہنچنے والے نقصانات کو کبھی فراموش نہیں کرے گی۔
-
تجارتی خبریں 05 ستمبر
Sep ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۵:۲۵نشرہونے کی تاریخ 05/ 09/ 2020