-
یمنی نمازیوں پر اماراتی فوج کے حملے کی مذمت
Jun ۰۸, ۲۰۱۹ ۱۰:۳۹صوبہ الضالع میں متحدہ عرب امارات کی فوج نے ایک مسجد پر حملہ کرکے 6 نمازیوں کو شہید کردیا
-
... حوصلے لڑتے ہیں تعداد سے کیا ہوتا ہے (دوسرا حصہ)
Jun ۰۳, ۲۰۱۹ ۰۵:۰۰سعود عرب نے یمن میں شہری تنصیبات کو تو شدید نقصان پہنچایا تاہم یمنی فوج اور رضاکار فورسز کو وہ کسی بھی محاذ پر کمزور نہیں کر پایا ۔
-
... حوصلے لڑتے ہیں تعداد سے کیا ہوتا ہے (پہلا حصہ)
Jun ۰۲, ۲۰۱۹ ۰۵:۰۲یمن کی عوامی تحریک انصار اللہ کی جانب سے مسلسل تیسری بار سعودی عرب کے نجران ائیرپورٹ پر ڈرون حملہ یہ ثابت کرنے کے لئے کافی ہے کہ جہاں ایک طرف یمن کی فوج اور رضاکار فورسز کے حوصلے بلند ہیں وہیں سعودی عرب کی فوج کے حوصلے پست ہوئے ہیں اور ائیر ڈیفنس سسٹم پوری طرح ناکام ہو گیا ہے۔
-
یمنی فوج کے حملوں میں اضافہ، سعودی ہتھیار ناکارہ + مقالہ (پہلا حصہ)
May ۳۰, ۲۰۱۹ ۰۴:۱۴جنگ یمن ایک دلچسپ موڑ پر پہنچ گئی ہے ۔ اس میں کئی فریق مصروف ہیں ۔ سعودی عرب کی سربراہی میں ایک اتحاد تشکیل پایا جو یمن پر مسلسل حملے کر رہا ہے ۔
-
سعودی عرب کی اہم تنصیبات پر حملے کے پیغامات + مقالہ
May ۲۶, ۲۰۱۹ ۰۴:۵۶ایران- عراق جنگ اور خلیج فارس کی پہلی جنگ کے بعد خلیج فارس کا امن اس وقت اچانک ندارد ہو گیا جب 12 مئی کو سعودی اور متحدہ عرب امارات کے تیل ٹینکروں پر مشکوک حملہ ہوا ۔
-
سعودی عرب کا الزام جھوٹ کا پلندہ: الحوثی
May ۲۲, ۲۰۱۹ ۰۸:۱۶سعودی عرب نے جھوٹ پر مبنی دعویٰ کیا ہے کہ اس کی ایئر ڈیفنس فورسز نے پیر کے روز طائف کی فضاؤں میں دو بیلسٹک میزائل مار گرائے ہیں۔
-
جنگ سے پہلے ہی ایران سے بازی ہار گئے ٹرمپ ... مقالہ (دوسرا حصہ)
May ۲۰, ۲۰۱۹ ۰۴:۴۵ہمیں یہ نہیں پتاہ کہ پومپئو اپنے ساتھ جو اطلاعات لے کر گئے ہیں وہ کس حد تک صحیح ہیں تاہم ہمیں دو باتیں اچھی طرح پتا ہیں ۔
-
یمنی عوام امریکا کو شکست دینے میں پرعزم ہیں، انصاراللہ کے سربراہ کا بیان
Apr ۲۳, ۲۰۱۹ ۱۵:۵۹یمن کی عوامی انقلابی تحریک انصاراللہ کے سربراہ جنرل عبدالملک بدرالدین الحوثی نے کہا ہے کہ امریکا یمن میں جنگ جاری رکھنا چاہتا ہے لیکن یمن کے عوام امریکی تسلط سے آزادی اور امریکا اور اس کے اتحادیوں پرفتح حاصل کرنے کی اپنی جد وجہد جاری رکھیں گے۔
-
رجعت پسند عرب حکومتوں پر تنقید
Apr ۰۳, ۲۰۱۹ ۲۳:۵۵سحر نیوز رپورٹ
-
یمنی ڈرون آل سعود کے سر پر! ۔ ویڈیو
Mar ۳۱, ۲۰۱۹ ۱۴:۴۱یمنی فورسز نے اپنی دفاعی توانائیوں کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنا ایک ڈرون سعودی عرب کی حساس اور اہم آئیل فیلڈ آرامکو کے اوپر اڑا کر قبیلۂ آل سعود کو ایک اہم پیغام دیا ہے۔