-
یمن کا اگلا ہدف کیا ہے؟ + مقالہ
Jun ۲۱, ۲۰۱۹ ۰۵:۲۴یمن کی تحریک انصار اللہ کی جانب سے سعودی عرب کے اہم ٹھکانوں کو نشانہ بنائے جانے کے بعد، اس تحریک کو بھی ایران کی حمایت یافتہ حزب اللہ کی طرح کی اہم سمجھا جا سکتا ہے ۔
-
سعودی عرب کے ابھا ائیرپورٹ پر حملے کا تازہ ویڈیو
Jun ۱۷, ۲۰۱۹ ۱۲:۲۹یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس کی جانب سے کئے جانے والے اس ڈرون حملے میں قاصف ٹو کے، نامی ڈرون طیارے استعمال کئے گئے۔
-
بن سلمان کو جنگ میں ناکامی کا منھ دیکھنا پڑے گا، یمن
Jun ۱۳, ۲۰۱۹ ۱۱:۴۰یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ نے کہا ہے کہ سعودی ولی عہد کو جنگ یمن سے کوئی فائدہ نہیں ہو گا۔
-
یمنی جیالوں نے امریکی ڈرون مار گرایا ۔ ویڈیو
Jun ۰۹, ۲۰۱۹ ۰۹:۵۶یمنی عوام کے خلاف قبیلۂ آل سعود کے ہاتھوں استعمال ہونے والا ۵۴ امریکی ڈرون،حوثی مجاہدوں کے راکٹ کا نشانہ بنا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق اس ڈرون کی قیمت میلین ڈالر ہے۔
-
یمنی نمازیوں پر اماراتی فوج کے حملے کی مذمت
Jun ۰۸, ۲۰۱۹ ۰۶:۰۹صوبہ الضالع میں متحدہ عرب امارات کی فوج نے ایک مسجد پر حملہ کرکے 6 نمازیوں کو شہید کردیا
-
... حوصلے لڑتے ہیں تعداد سے کیا ہوتا ہے (دوسرا حصہ)
Jun ۰۳, ۲۰۱۹ ۰۰:۳۰سعود عرب نے یمن میں شہری تنصیبات کو تو شدید نقصان پہنچایا تاہم یمنی فوج اور رضاکار فورسز کو وہ کسی بھی محاذ پر کمزور نہیں کر پایا ۔
-
... حوصلے لڑتے ہیں تعداد سے کیا ہوتا ہے (پہلا حصہ)
Jun ۰۲, ۲۰۱۹ ۰۰:۳۲یمن کی عوامی تحریک انصار اللہ کی جانب سے مسلسل تیسری بار سعودی عرب کے نجران ائیرپورٹ پر ڈرون حملہ یہ ثابت کرنے کے لئے کافی ہے کہ جہاں ایک طرف یمن کی فوج اور رضاکار فورسز کے حوصلے بلند ہیں وہیں سعودی عرب کی فوج کے حوصلے پست ہوئے ہیں اور ائیر ڈیفنس سسٹم پوری طرح ناکام ہو گیا ہے۔
-
یمنی فوج کے حملوں میں اضافہ، سعودی ہتھیار ناکارہ + مقالہ (پہلا حصہ)
May ۲۹, ۲۰۱۹ ۲۳:۴۴جنگ یمن ایک دلچسپ موڑ پر پہنچ گئی ہے ۔ اس میں کئی فریق مصروف ہیں ۔ سعودی عرب کی سربراہی میں ایک اتحاد تشکیل پایا جو یمن پر مسلسل حملے کر رہا ہے ۔
-
سعودی عرب کی اہم تنصیبات پر حملے کے پیغامات + مقالہ
May ۲۶, ۲۰۱۹ ۰۰:۲۶ایران- عراق جنگ اور خلیج فارس کی پہلی جنگ کے بعد خلیج فارس کا امن اس وقت اچانک ندارد ہو گیا جب 12 مئی کو سعودی اور متحدہ عرب امارات کے تیل ٹینکروں پر مشکوک حملہ ہوا ۔
-
سعودی عرب کا الزام جھوٹ کا پلندہ: الحوثی
May ۲۲, ۲۰۱۹ ۰۳:۴۶سعودی عرب نے جھوٹ پر مبنی دعویٰ کیا ہے کہ اس کی ایئر ڈیفنس فورسز نے پیر کے روز طائف کی فضاؤں میں دو بیلسٹک میزائل مار گرائے ہیں۔