یمن،عدن پر انصار اللہ کے جوانوں کا ڈرون حملہ ۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i352741-یمن_عدن_پر_انصار_اللہ_کے_جوانوں_کا_ڈرون_حملہ_ویڈیو
یمن؛ المسیرہ ٹی وی کے مطابق مفرور صدر مںصور ہادی کے زیر قبضہ علاقے عدن کی الجلاء فوجی چھاونی میں ہو رہی ایک پریڈ پر تحریک انصار اللہ کے جوانوں نے ڈرون اور میزائل حملہ کیا جس میں کم از کم چالیس سعودی نواز عناصر کو ہلاک ہونے کی خبر ہے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Aug ۰۱, ۲۰۱۹ ۰۸:۳۹ Asia/Tehran