سعودی شمشیر پر بھاری پڑ رہا ہے یمنی خنجر ۔ کارٹون
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i351055-سعودی_شمشیر_پر_بھاری_پڑ_رہا_ہے_یمنی_خنجر_کارٹون
آل سعود کی علامت شمشیر ہے جو انکے پرچم کے علاوہ ان کے مخصوص ناچ گانے میں بھی نظر آتی ہے،مگر یمنی قوم کی علامت ایک خنجر ہے جو انکی عزت، شرف اور بہادری کی عکاسی کرتا ہے۔مارچ دو ہزار پندرہ سے قبیلۂ آل سعود نے یمن کے مظلوم عوام کو اپنی وحشیانہ جارحیت کا نشانہ بنا رکھا ہے اور مستقل بنیادوں پر روزانہ اس غریب اسلامی ملک میں ہوائی و زمینی حملے انجام دیتا ہے،مگر اب تک اسے اپنے کسی مقصد میں کامیابی نہیں مل پائی ہے۔حالیہ دنوں میں یمنی جوانوں نے سعودی سرحدوں کے اندر اپنے حملے تیز کر دئے ہیں۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Jun ۲۶, ۲۰۱۹ ۰۹:۳۶ Asia/Tehran
  • سعودی شمشیر پر بھاری پڑ رہا ہے یمنی خنجر ۔ کارٹون