-
واشنگٹن میں چین کے سفارتکاروں کو موت کی دھمکیاں
Jul ۲۳, ۲۰۲۰ ۰۴:۱۱چین کی وزارت خارجہ کی ترجمان نے امریکہ کی جانب سے چین کے خلاف دشمنانہ اقدامات پر اسے متنبہ کیا ہے۔
-
عالمی برادری سعودی اتحاد کے جرائم کو روکے: ایران
Jul ۱۸, ۲۰۲۰ ۰۵:۲۰ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے سعودی عرب کی زیر قیادت اتحاد کی جانب سے یمن کے شہر الحجہ اور الجوف میں شادی کی تقریب پر حملے کی شدید مذمت کی۔ آل سعود کے اس ہولناک حملے میں 25 نہتے شہری شہید ہو گئے جن میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں۔
-
پر خلوص اور متوازن تعلقات ایران کی بنیادی پالیسی ہے: ترجمان وزارت خارجہ
Jul ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۱:۲۳ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کی پالیسی پڑوسی ممالک خاص طور سے علاقے کے ممالک کے ساتھ پرخلوص اور متوازن تعلقات برقرار رکھنا ہے۔
-
ترجمان وزارت خارجہ کی پریس کانفرنس
Jul ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۷:۴۸سحر نیوزرپورٹ
-
نطنز واقعے میں کسی حکومت کا ہاتھ ہوا تو تہران سخت جواب دے گا: ترجمان وزارت خارجہ
Jul ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۴:۰۲ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ امریکی حکومت بین الاقوامی اداروں پر اپنے تسلط کے سبب اپنی غیرقانونی پالیسیوں کو آگے نہیں بڑھا سکتی اور اس ملک کے صدر کی سوچ کے برخلاف قانون کی حکمرانی کا دور ختم نہیں ہوا ہے۔
-
اسٹاک مارکیٹ حملے میں بیرونی ہاتھ ملوث ہے: پاکستان
Jun ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۰:۵۸پاکستان کی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ کراچی میں اسٹاک ایکسچینج کی عمارت پر دہشت گردانہ حملے میں بیرونی ہاتھ ملوث ہے۔
-
انسانی حقوق کے دعویدار امریکہ میں انسانی حقوق کی صورتحال شرمناک ہے: موسوی
Jun ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۴:۱۴ایران کے دفتر خارجہ کے ترجمان نے ایران کے خلاف دو ہزار تئیس تک ہتھیاروں کی پابندی بڑھائے جانے کے بارے میں مغربی ملکوں کی تجویز کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران اپنے دفاعی توانائی کے سلسلے میں کسی کی پروا نہیں کرتا۔
-
ایرانیوں کے قتل عام میں امریکہ اور یورپ، دہشتگرد منافقین گروہ کے شریک
Jun ۲۹, ۲۰۲۰ ۰۳:۴۱ایران کی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ امریکہ اور یورپ، ایرانیوں کے قتل میں دہشتگرد منافقین گروہ کے ساتھ ہیں۔
-
ایرانی علاقے پر کیمیائی حملے میں صدام کے لئے امریکی اور مغربی حمایت ناقابل فراموش ہے : ایران
Jun ۲۸, ۲۰۲۰ ۰۳:۵۹ایران کی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ سردشت پر عراق کے ہولناک کیمیائی حملے میں صدام کے لئے امریکی اور مغرب کی حمایت اور ان کا ساتھ دینے کو ہرگز نہیں بھولیں گے۔
-
پاکستان نے FATF کی گرے لسٹ میں توسیع سے متعلق رپورٹس کو مسترد کردیا
Jun ۲۷, ۲۰۲۰ ۰۷:۲۳پاکستان نے فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) کی گرے لسٹ میں توسیع سے متعلق ہندوستانی وزارت خارجہ کے ترجمان کے بیان اور میڈیا رپورٹس کو سختی سے مسترد کردیا۔