-
ایران نے امریکہ میں فائرنگ سے ہلاکتوں پر افسوس کا اظہار کیا
Aug ۰۵, ۲۰۱۹ ۱۱:۴۴اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے امریکہ کی دو ریاستوں میں فائرنگ کے نتیجے میں ہونے والی ہلاکتوں پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔
-
ترجمان وزارت خارجہ کی بریفنگ
Jul ۳۰, ۲۰۱۹ ۲۲:۱۶سحر نیوز رپورٹ
-
افغانستان کے خلاف امریکی صدر کے توہین آمیز بیان کی مذمت
Jul ۲۵, ۲۰۱۹ ۰۲:۳۷سحر نیوز رپورٹ
-
ایٹمی معاہدے کی حفاظت کے لئے یورپ کے عملی اقدامات کی ضرورت ہے، ایران
Jul ۱۵, ۲۰۱۹ ۱۸:۴۸ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ تہران، ایٹمی معاہدے میں شامل یورپی فریق ملکوں کے بیانات اور مواقف کا بغور جائزہ لے رہا ہے۔
-
ایران کے وزیر خارجہ کے دورہ نیویارک پر امریکی تشویش
Jul ۱۵, ۲۰۱۹ ۱۰:۵۲ایران کے وزیر خارجہ اتوار کے روز اقوام متحدہ کی سماجی اور اقتصادی کونسل کی سالانہ نشست میں شرکت کرنے کیلئے نیویارک پہنچ گئے۔
-
ایرانی آئل ٹینکر کو روکنا غیر قانونی ہے: ایران
Jul ۰۵, ۲۰۱۹ ۱۰:۰۱ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ ایرانی آئل ٹینکر کو روکنا غیر قانونی اور کشیدگی کو ہوا دینے کی خطرناک بدعت ہے۔
-
برطانوی سفیر کو وزارت خارجہ میں طلب کر لیا گیا
Jul ۰۴, ۲۰۱۹ ۱۹:۵۳ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان سید عباس موسوی نے کہا ہے کہ آبنائے جبل الطارق میں برطانوی بحریہ کے ذریعے ایران کے ایک آئیل ٹینکر کو غیر قانونی طریقے سے روک لئے جانے کے اقدام کے بعد تہران میں برطانوی سفیر کو وزارت خارجہ میں طلب کر لیا گیا۔
-
ایران یورپ کی مانند ہی قدم اٹھائے گا، سید عباس موسوی
Jul ۰۴, ۲۰۱۹ ۰۶:۱۲ایران کے دفتر خارجہ کے ترجمان نے ایٹمی معاہدے کے دائرے میں ایران کی جانب سے کئے جانے والے اقدامات پر فرانسیسی دفتر خارجہ کے ترجمان کے بیان کو ہدف تنقید بناتے ہوئے کہا ہے کہ ایران اب ایٹمی معاہدے کے دائرے میں یورپ کی مانند ہی قدم اٹھائے گا۔
-
مصر کے پہلے منتخب صدر کے انتقال پر عالمی ردعمل
Jun ۱۹, ۲۰۱۹ ۰۱:۰۵سحر نیوز رپورٹ
-
ایران نے متحدہ عرب امارات کے وزیر کو خاموش رہنے کا مشورہ دیا
Jun ۱۵, ۲۰۱۹ ۱۱:۵۵ایرانی دفترخارجہ نے وزیرخارجہ محمد جواد ظریف کے خلاف امارات کے وزیر مملکت برائے خارجہ امور کی ہرزہ سرائی کے جواب میں کہا ہے کہ جن کی نہ حیثیت ہے اور نہ ہی اقدار انھیں چاہئے کہ خاموش رہیں۔