-
جمال خاشقجی کے قتل کے مسئلے میں عالمی اداروں کا ردعمل
Oct ۰۹, ۲۰۱۸ ۱۱:۲۱بین الاقوامی سیاسی و قانونی اداروں اور اسی طرح دنیا کے مختلف ملکوں نے ترکی کے شہر استنبول میں واقع سعودی قونصل خانے میں سعودی حکومت مخالف صحافی جمال خاشقجی کے ممکنہ طور پر ہونے والے قتل پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے اس سلسلے میں ریاض کی جانب سے مکمل وضاحت پیش کئے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
سعودی صحافی کا کیا ہوا ؟ سعودی عرب سے سوال
Oct ۰۸, ۲۰۱۸ ۲۰:۲۹سحر نیوز رپورٹ
-
سعودی عرب خاشقجی کے قونصل خانے سے باہر نکلنے کا ثبوت پیش کرے: ترکی
Oct ۰۹, ۲۰۱۸ ۰۵:۴۲امریکا کو سعودی عرب سے صحافی کے مبینہ قتل پر جواب طلب کرنا چاہیے۔
-
معاشی مسائل کے حل کے لیے ترکی اور پاکستان کے الگ الگ فیصلے
Oct ۰۹, ۲۰۱۸ ۰۴:۱۰پاکستان کی حکومت نے معاشی بحران سے نمٹنے کے لیے آئی ایم ایف سے رجوع کرنے کا فیصلہ کرلیا جبکہ ترکی نے کہا ہے کہ اس نے ہمیشہ کے لئے آئی ایم ایف کے باب کو بند کردیا ہے۔
-
سعودی قونصل خانے اب محفوظ نہیں رہے! ۔ کارٹون
Oct ۰۸, ۲۰۱۸ ۱۲:۲۱گزشتہ 2 اکتوبر کومشہور و معروف سعودی صحافی جمال خاشقجی سعودی سفارتخانے کے کمپاؤنڈ سے غائب ہوگئے تھے۔جمال خاشقجی سعودی حکومت پر تنقید کرنے والے ایک معروف صحافی تھے۔
-
سعودی صحافی کے قتل کی تحقیقات کے بارے میں ایمنسٹی انٹرنیشنل کی عالمی برادری سے اپیل
Oct ۰۸, ۲۰۱۸ ۱۴:۱۳ایمنسٹی انٹرنیشنل نے عالمی برادری سے اپیل کی ہے کہ وہ سعودی حکام کے ہاتھوں حکومت مخالفین کی سرکوبی پر خاموش نہ بیٹھے اور ریاض پر سعودی صحافی کے قتل کے راز کا پتہ لگانے کے لئے دباؤ ڈالے۔
-
باہمی لین دین سے ڈالر حذف کرنے کا فیصلہ
Oct ۰۶, ۲۰۱۸ ۲۱:۳۶سحر نیوز رپورٹ
-
خاشقجی کو قتل سے پہلے تشدد کا نشانہ بھی بنایا گیا، ترک حکام
Oct ۰۷, ۲۰۱۸ ۱۰:۴۵ترکی میں لاپتہ ہونے والے معروف سعودی صحافی جمال خاشقجی کی لاش استنبول کے ایک علاقے سے برآمد کی گئی ہے۔
-
لاپتہ صحافی سعودی قونصل خانے میں قتل
Oct ۰۷, ۲۰۱۸ ۰۶:۱۵ترکی میں لاپتہ ہونے والے سعودی صحافی کو سعودی قونصل خانے میں قتل کر دیا گیاہے۔
-
ترکی میں بم دھماکہ، 10 فوجی ہلاک و زخمی
Oct ۰۵, ۲۰۱۸ ۰۳:۵۳بطمان صوبے میں سڑک کنارے بم پھٹنے کے نتیجے میں 7 ترک فوجی ہلاک جبکہ 3 زخمی ہوگئے۔