-
شام کاجنگی طیارہ فنی خرابی کی وجہ سے گر کرتباہ
Mar ۰۵, ۲۰۱۷ ۰۷:۲۱شام نے ترکی کی سرحد کے قریب اپنے ایک جنگی طیارے کے گرنے کی تصدیق کی ہے۔
-
اقتصادی تعاون تنظیم کا 13 واں سربراہی اجلاس شروع
Mar ۰۱, ۲۰۱۷ ۰۴:۵۵پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں آج صبح سکیورٹی کے سخت انتظامات میں اقتصادی تعاون تنظیم کا سربراہی اجلاس شروع ہوا۔
-
پاکستان میںECO کی وزارتی کونسل کا اجلاس
Feb ۲۸, ۲۰۱۷ ۰۵:۴۵پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں اقتصادی تعاون تنظیم کی وزارتی کونسل کا اجلاس جاری ہے جس سے اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے خطاب کیا۔
-
سی پیک کے خلاف مغربی دنیا کی سازش
Feb ۲۴, ۲۰۱۷ ۰۸:۲۱پاکستان کےوزیراعظم نے کہا ہے کہ سی پیک پر مغربی دنیا کی سازش نظرآ رہی ہے۔
-
ترکی میں دھماکہ 3 ہلاک 15 زخمی
Feb ۱۸, ۲۰۱۷ ۰۶:۳۷ترکی میں جنوبی مشرقی شہر ویرنسیہرمیں ایک بم دھماکے میں 3افراد ہلاک اور 15 دیگر زخمی ہو گئے۔
-
ترکی کی جانب سے پاکستان میں دہشتگردی کی مذمت
Feb ۱۴, ۲۰۱۷ ۰۵:۴۱ترک صدر طیب اردوغان نے لاہور میں خودکش دھماکے پرگہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔
-
پاک ترک اسکول کا عملہ اقوام متحدہ کے حوالے
Feb ۱۲, ۲۰۱۷ ۰۴:۵۰پاکستان نے ویزے میں توسیع سے انکار کے بعد پاکستان میں مزید قیام کیلئے اقوام متحدہ سے رجوع کرلیا ہے۔
-
ترکی میں سو پائلٹوں کو سزائے قید
Feb ۰۵, ۲۰۱۷ ۱۵:۴۴ترکی کی قونیہ عدالت نے ایک سو پائلٹوں کو قید کی سزا سنا دی ہے
-
پاک ترک اسکول ملازمین کا ترکی جانے سے انکار
Jan ۳۰, ۲۰۱۷ ۰۵:۰۶فتح اللہ گولن کی پاک ترک اسکولز آرگنائزیشن کے ملازمین نے ترکی واپس جانے سے انکار کردیا ہے ۔
-
برطانیہ کی جانب سے ترکی میں انسانی حقوق کی خلاف ورزی سے چشم پوشی
Jan ۲۲, ۲۰۱۷ ۱۰:۴۱برطانیہ کی حکومت، ترکی کے ہاتھوں ہتھیاروں کی فروخت سے حاصل ہونے والی آمدنی کی بناء پر اس ملک میں عوام کے خلاف حکومت کے تشدد اور انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں سے چشم پوشی کر رہی ہے۔