-
داعش نے استنبول حملے کی ذمہ داری قبول کر لی
Jan ۰۲, ۲۰۱۷ ۱۰:۵۹داعش دہشت گرد گروہ نے ترکی میں نئے سال کی تقریبات کے موقع پر ہونے والے دہشت گردانہ حملے کی ذمہ داری قبول کر لی ہے۔
-
استنبول حملے کا ذمہ دار داعش ہے۔
Jan ۰۲, ۲۰۱۷ ۰۶:۵۳ترکی کے سیکیورٹی ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ استنبول میں نائٹ کلب کے حملہ آور داعش سے تعلق رکھتے تھے اور 'کتائب ترکستان' دہشتگرد گروہ سے منسلک تھے۔
-
ترکی کے عوام، صدر اردوغان کی غلط پالیسیوں کی بھینٹ چڑھ رہے ہیں۔
Jan ۰۲, ۲۰۱۷ ۰۶:۰۸لبنان کے معروف تجزیہ کار نے ترکی میں ہونے والے دہشتگردانہ حملوں کو صدر اردوغان کی جانب سے دہشتگرد گروہوں کی حمایت کا نتیجہ قرار دیا ہے۔
-
2017 کا آغاز اور ترکی کے اپنے پالے ہوئے بنے انکی جان کے دشمن
Jan ۰۱, ۲۰۱۷ ۱۶:۵۴دہشت گردوں نے نائٹ کلب میں گھس کر 39 افراد کو ہلاک اور 69 کو زخمی کردیا۔ مقامی ذرائع کا کہنا ہے کہ ترکی میں 227 کے قریب افراد 2016 میں داعش کے دہشتگردانہ حملوں میں ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
ایران کا ترکی کے عوام کے ساتھ اظہار ہمدردی
Dec ۱۱, ۲۰۱۶ ۰۸:۱۰ترکی میں تعینات اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر نے گزشتہ رات استنبول میں ہونے والے دہشتگردانہ حملوں کی مذمت کرتے ہوئے ترکی کی حکومت اور عوام کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔
-
ترکی کے دارالحکومت استنبول میں دھماکے، 29 افراد ہلاک
Dec ۱۱, ۲۰۱۶ ۰۶:۵۸گزشتہ رات ترکی کے دارالحکومت استنبول میں 2 بم دھماکے ہوئے جس کے نتیجے میں 29 افراد ہلاک اور پولیس افسران سمیت 166 افراد زخمی ہوگئے۔
-
ترکی کے وزیر خارجہ تہران کے دورے پر
Nov ۲۶, ۲۰۱۶ ۰۷:۲۹ترکی کے وزیر خارجہ مولود چاووش اوغلو نے سرکاری دورے پر آج صبح ایران کے دارالحکومت تہران پہنچ گئے۔
-
ترک فوجی ایک بار پھر شام کی سرزمین میں داخل
Nov ۲۲, ۲۰۱۶ ۰۹:۰۳بعض خبری ذرائع نے ترک فوجیوں کے شام کے شہر حسکہ کے شمالی مضافات میں داخل ہونے کی خبر دی ہے۔
-
شام کی کالونیوں پر ترکی کے لڑاکا طیاروں کا حملہ
Nov ۲۲, ۲۰۱۶ ۰۶:۵۶ترکی کے لڑاکا طیاروں نے گزشتہ رات شمالی حلب میں واقع شیخ ناصر کالونی پر بمباری کردی۔
-
ترک صدر کا پاکستانی پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب ، تحریک انصاف کی جانب سے بائیکاٹ
Nov ۱۷, ۲۰۱۶ ۰۵:۴۲ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان آج پاکستانی پارلمینٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کریں گے تاہم تحریک انصاف نے اجلاس کا بائیکاٹ کر رکھا ہے