SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

ترکی

  • شمالی عراق پر ترکی کا ایک بار پھر حملہ

    شمالی عراق پر ترکی کا ایک بار پھر حملہ

    Nov ۱۰, ۲۰۱۶ ۰۵:۱۵

    ترکی کے ایف سولہ جنگی طیاروں نے شمالی عراق کے بعض علاقوں پر ایک بار پھر حملہ کیا ہے۔

  • ترکی: دیاربکر کے دھماکے کی ذمہ داری داعش نے قبول کر لی

    ترکی: دیاربکر کے دھماکے کی ذمہ داری داعش نے قبول کر لی

    Nov ۰۵, ۲۰۱۶ ۰۶:۰۵

    ترکی کے شہر دیاربکر میں جمعے کے روز ہونے والے بم دھماکے کی ذمہ داری داعش دہشت گرد گروہ نے قبول کی ہے۔

  • شمالی عراق سے اپنی فوجیوں کو منتقل کرنے کا ترکی کا فیصلہ

    شمالی عراق سے اپنی فوجیوں کو منتقل کرنے کا ترکی کا فیصلہ

    Nov ۰۳, ۲۰۱۶ ۱۰:۰۲

    ترکی کی حکومت کے ترجمان نے کہا ہے کہ اس ملک کے حکام نے اپنے فوجیوں کو شمالی عراق سے دوسرے علاقے میں منتقل کئے جانے کا فیصلہ کیاہے-

  • عراقی وزیر ا‏عظم کی پریس کانفرنس

    عراقی وزیر ا‏عظم کی پریس کانفرنس

    Nov ۰۲, ۲۰۱۶ ۱۰:۵۶

    عراقی وزیر اعظم نے اس ملک کی سرزمین پر کسی بھی قسم کی جارحیت کی بابت ترکی کو خبردار کیا ہے-

  • ایران کی نائب صدر کا دورہ استنبول

    ایران کی نائب صدر کا دورہ استنبول

    Nov ۰۱, ۲۰۱۶ ۰۵:۴۷

    ایران کی نائب صدر، اسلامی ممالک کی ترقی میں خواتین کے کردار کے سلسلے میں منعقدہ، چھٹی وزراتی کانفرنس میں شرکت کے لئے ترکی کے دورے پر ہیں-

  • عراق: موصل میں داعش کے دہشت گردوں کے ہاتھوں میں ترکی اور سعودی عرب کے ہتھیار

    عراق: موصل میں داعش کے دہشت گردوں کے ہاتھوں میں ترکی اور سعودی عرب کے ہتھیار

    Oct ۲۸, ۲۰۱۶ ۰۵:۵۵

    عراق کے ایک کمانڈر نے کہا ہے کہ ترکی اور سعودی عرب نے موصل میں داعش کے دہشت گردوں کے لیے ہتھیار بھیجے ہیں۔

  • فلم محمد رسول اللہ (ص) کی ترکی کے تین سو سینما گھروں میں نمائش

    فلم محمد رسول اللہ (ص) کی ترکی کے تین سو سینما گھروں میں نمائش

    Oct ۲۸, ۲۰۱۶ ۰۶:۰۴

    ایرانی ہدایت کار مجید مجیدی کی تیار کردہ فلم محمد رسول اللہ (ص) جمعہ کے روز سے ترکی کے تین سو سینما گھروں کی زینت بن رہی ہے۔

  • عراق کی جانب سے موصل آپریشن میں ترکی کی شرکت کے معاہدے کی تردید

    عراق کی جانب سے موصل آپریشن میں ترکی کی شرکت کے معاہدے کی تردید

    Oct ۲۲, ۲۰۱۶ ۰۷:۵۸

    عراقی ذرائع نے امریکی وزیر دفاع کے بیان کی تردید کرتے ہوئے موصل کی آزادی کے آپریشن میں ترک فوجیوں کی شرکت کے لیے بغداد کے ہر قسم کے اتفاق رائے کی تردید کی ہے۔

  • موصل آپریشن میں ترکی کی شرکت کے لیے امریکی وزیر دفاع کی درخواست

    موصل آپریشن میں ترکی کی شرکت کے لیے امریکی وزیر دفاع کی درخواست

    Oct ۲۲, ۲۰۱۶ ۰۷:۲۴

    امریکی وزیر دفاع نے ترکی سے موصل آپریشن میں شرکت کرنے کی درخواست کی ہے۔

  • شامی فوج کا ترکی کو انتباہ

    شامی فوج کا ترکی کو انتباہ

    Oct ۲۱, ۲۰۱۶ ۰۹:۴۵

    شام کی مسلح افواج کی ہائی کمان نے اس ملک کی فضائی حدود کی خلاف ورزی پر ترک حکومت کو خبردار کیا ہے-

Show More
خاص خبریں
  • اسرائیل سے اعلیٰ تعلیم یافتہ افراد کی ریکارڈ مہاجرت

    اسرائیل سے اعلیٰ تعلیم یافتہ افراد کی ریکارڈ مہاجرت

    ۳ hours ago
  • "میں اپنے والد کی جان لینے پر اسرائیل کے خلاف مقدمہ کرنا چاہتی ہوں۔": لبنانی صحافی زینب عماد یاسین

  • منو اسمرتی کہتی ہے عورتوں کو خود مختار نہیں ہونا چاہیے، یہ شرمناک: راہل گاندھی

  • ہندوستان: گنگا جمنی تہذیب کا نمونہ، مسلم پرنسپل کے تبادلے کو روکنے کیلئے ہندو اکثریتی گاؤں کے طلبہ کا دھرنا

  • غزہ: اسرائیل کے جارحانہ فضائی حملے جاری، 10 فلسطینی شہید

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS